روات (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،20، جولائی، 2024) —جوڈیشل کمیشن کے اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس سردار طارق مسعود کی ایک سال کے لیئے بطور ایڈھاک جج منظوری دے دی گئی ان کا تعلق بلدیہ کلرسیداں کی وارڈ سروہا ہے ان کے بھائی سردار محمد اسحاق مرحوم کا شمار ملک کے نامور وکلا میں ہوتا تھا ان کے بھتیجے جسٹس سردار اعجاز اسحاق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور جج فرائض سرانجام دے رہے ہیں ان کے بڑے بھائی سردار صلاح الدین احمد کا شمار کلر سیداں کے مذہبی حلقوں میں ہوتا ہے جس کے باعث انہیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, July 20, 2024) — In a meeting of the Judicial Commission held in Islamabad, former Supreme Court Justice Sardar Tariq Masood has been approved for a one-year term as an ad-hoc judge. Justice Masood hails from the Saroha ward of the Kallar Syedan municipality.
He comes from a distinguished family with a strong legal background. His late brother, Sardar Muhammad Ishaq, was among the country’s renowned lawyers. Furthermore, his nephew, Justice Sardar Ejaz Ishaq, currently serves as a judge at the Islamabad High Court. His elder brother, Sardar Salahuddin Ahmed, is a respected figure within the religious circles of Kallar Syedan, contributing to the family’s esteemed reputation.
This appointment highlights Justice Masood’s continued commitment to the judiciary and his family’s longstanding legacy in the legal and religious spheres of the region.
تین مویشیوں کی ہلاکت کا معاملہ،روات پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
In the case of the death of three cattle, the Rawat police arrested the accused
روات (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،20، جولائی، 2024) —تھانہ روات کے علاقہ میں تین مویشیوں کی ہلاکت کا معاملہ،روات پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے کار ڈرائیونگ کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس سے ایک گائے ہلاک ہوئی،پھر ملزم نے فائرنگ کرکے مزید دو گائیں ہلاک کر ڈالیں،گرفتار ملزم کی شناخت خالد نام سے ہوئی، واقعہ کا مقدمہ مویشیوں کے مالک کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،ایس پی صدر کے مطابق گرفتار ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔