کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،15، جولائی، 2024) —کلرسیداں و گردونواح میں بیشتر موبائل کمپنیوں نے سروس کی بجائے کال اور نیٹ ورکنگ کے نرخوں میں بھاری اضافے کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر رکھا یے ماہانہ پیکجز میں بھاری اضافے کے ساتھ ساتھ سروسز دم توڑ چکی ہے نہ درست انداز میں کال ملائی جا سکتی یے نہ ہی نیٹ چلتا ہے جبکہ موبائل کمپنیاں اپنے پیکجز میں اضافہ کرکے صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں ان کے نام بڑے اور دعوے آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہیں مگر کارکردگہ سفر ہے تمام نیٹ ورکس کی سروسز کچھوے کی اسپیڈ جیسی ہے مگر اس کے نرخوں میں روز بروز اضافہ کرکے موبائل کمپنیاں صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے اور ذمہ دار ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, July 15, 2024) — Residents of Kallar Syedan and surrounding areas are experiencing significant frustration as major mobile companies have initiated a relentless series of price hikes for calls and networking services, while service quality continues to deteriorate.
Despite substantial increases in monthly package rates, the service has degraded to the point where making calls or accessing the internet is almost impossible. Mobile companies, with their grand claims and impressive brand names, are failing to deliver satisfactory performance.
The speed of all networks is described as “turtle-like,” yet companies continue to raise their prices, effectively extorting consumers who have no choice but to comply. Regulatory authorities remain silent spectators, offering no intervention or relief to the affected customers.
ملزم مسعود اختر سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
Stolen motorcycle recovered from accused Masood Akhtar
کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،15، جولائی، 2024) —کلر سیداں پولیس کے اے ایس آئی راجہ شاہد محمود نے دوران ناکہ بندی ملزم مسعود اختر سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔پولیس نے پولیس ایپ پر چیک کیا تو موٹر سائیکل تھانہ کہوٹہ سے چوری شدہ پایا گیا۔دریں اثناء پولیس نے منشیات فروش عرفان منظور سکنہ منیاندہ کے قبضہ سے شراب کی دو بوتلیں جبکہ عبید الحق نامی ملزم سے دو لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔