DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Muslim League-N lost 14 reserved seats After the decision of the Supreme Court

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن 14 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔

روات (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،14، جولائی، 2024) – سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن 14 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔ ن لیگ کی تمکین اختر نیازی،سائرہ افضل تارڑ، ہما اختر چغتائی،ماہ جبین عباسی، گلناز شہزادی کی نشستیں ختم،شمائلہ رانا، شازیہ فرید، آمنہ بتول، رابعہ نسیم فاروقی، صوبیہ شاہد، غزالہ انجم، شہلہ بانو اور شاہین کی نشستیں بھی ختم ہوگئیں۔اس کے علاوہ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی اقلیتی رکن نیلم کی نشست بھی ختم ہوگئی۔ پیپلز پارٹی کی عاصمہ ارباب عالمگیر، نعیمہ کنول، سمینہ خالد گھرکی، نتاشہ دولتانہ اور رمیش کمار وانکوانی کی نشستیں ختم ہوگئیں.جمیعت علماء اسلام جمیعت علماء اسلام کی قومی اسمبلی میں تین مخصوص نشستیں ختم ہوگئیں۔جے یو آئی کی نعیمہ کشور، صدف احسان اور جیمز اقبال کی نشستیں ختم ہوگئیں۔

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, July 14, 2024) – Following a Supreme Court ruling, the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) has lost 14 reserved seats in the National Assembly. The affected PML-N members include Tamkeen Akhtar Niazi, Saira Afzal Tarar, Huma Akhtar Chughtai, Mah Jabeen Abbasi, Gulnaz Shehzadi, Shumaila Rana, Shazia Farid, Amna Batool, Rabia Naseem Farooqi, Sobiya Shahid, Ghazala Anjum, Shehla Bano, and Shaheen. Additionally, PML-N’s minority representative Neelam has also lost her seat.

The Pakistan Peoples Party (PPP) has seen Asma Arbab Alamgir, Naeema Kanwal, Samina Khalid Ghurki, Natasha Daultana, and Ramesh Kumar Vankwani lose their seats as well.

Jamiat Ulema-e-Islam (JUI) has lost three reserved seats in the National Assembly. The affected JUI members are Naeema Kishwar, Sadaf Ehsan, and James Iqbal.

Show More

Related Articles

One Comment

  1. لوگ کسی قدر بے ایماں اور بد نیت ھیں۔ یہ جانتے ھوۓ بھی کہ الیکشن کمیشن اور کاجی نے ایک پارٹی کے ساتھ جان بوجھ کر کسی کے ایما پر یکی کی تھی اور سپریم کورٹ نے اس پارٹی کا حق واپس دیا ھے، یہ لوگ مظاھرے کر کے اپنے ایماں اور کردار کا ثبوت دے رھے ھیں۔ سچ کو سچ نہیں ماننا مگر جھوٹ کو سچ کہنا ھی ان کا ایمان ھے۔سیاسی لوگوں کے پیچھے کتنے لوگ گر جاتے ھی؟

Back to top button