DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan police successfully arrested a fugitive involved in an attempted murder case after 14 years in Doberan Kallan

مجرم اشتہاری محمد جاوید سکنہ ٹیالہ دوبیرن کلاں کو 14سال بعد گرفتار کر کے چالان عدالت کر دیا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،12، جولائی، 2024) – کلر سیداں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر حسنات احمد نے اقدام قتل کے مقدمے میں نامزد مجرم اشتہاری کو 14سال بعد گرفتار کر کے چالان عدالت کر دیا۔مجرم اشتہاری محمد جاوید سکنہ ٹیالہ دوبیرن کلاں نے 2010میں فضیلت نامی خاتون کو گولی مار کر مضروب کر دیا تھا جس کے بعد وہ گرفتاری سے بچنے کیلئے 14سال تک روپوش رہا۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, July 12, 2024) – Assistant Sub-Inspector Hasnat Ahmed of Kallar Syedan police successfully arrested a fugitive involved in an attempted murder case after 14 years. The fugitive, Muhammad Javed, a resident of Tayala Doberan Kallan, had shot and injured a woman named Fazeelat in 2010. He had been evading arrest for the past 14 years. Following his capture, Javed has now been charged and presented in court.

رکشے اور موٹر سائیکل کے درمیاتصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی

As a result of a collision between a rickshaw and a motorcycle, three people were injured

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،12، جولائی، 2024) – چنگ چی رکشے اور موٹر سائیکل کے درمیاتصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ چنگ چی کے اچانک یوٹرن لینے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں عنصر،عبیداللہ اور شکیل نامی نوجوان شدید زخمی ہو گئے جنہیں ٹریفک وارڈنز عادل منیر کی مدد سے تمام زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں چنگ چی ڈرائیور شکیل نامی ڈرائیور کی حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے اسے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

محکمہ بلدیات کے ریٹائرڈ سیکرٹری یوسی چوہدری عبدالخالق انتقال کر گئے

Retired Secretary of Local Government Department UC Chaudhry Abdul Khaliq passed away

Retired Secretary of Local Government Department UC Chaudhry Abdul Khaliq

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،12، جولائی، 2024) –امریکہ میں مقیم چوہدری ابرار خالق کے والد محترم محکمہ بلدیات کے ریٹائرڈ سیکرٹری یوسی چوہدری عبدالخالق انتقال کر گئے نماز جنازہ موہڑہ میراں میں ہوئی جس میں رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد،شیخ ساجد الرحمان،محمد زبیر کیانی، راجہ شہزاد یونس،راجہ جاوید اشرف،قاسم مشتاق کیانی،حاجی طارق تاج،چوہدری واصف علی ایڈووکیٹ،چوہدری عبدالغفار،چوہدری فیصل حفیظ،ایس ڈی او ائیسکو چوآخالصہ انجینئر چوہدری جمال لطیف،چوہدری نعیم بنارس،بدر الزمان کیانی،اشتیاق جنجوعہ، چوہدری ضیاالحق،چوہدری فہد جمیل،مظفراقبال بیگ،قاضی عمار یاسر،شعیب بھٹی اور دیگر نے شرکت کی۔

محکمہ زراعت توسیع کلرسیداں کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بشیر احمد مغل کی والدہ کو چوآخالصہ کے گاؤں ٹکال میں سپرد خاک کر دیا گیا

The mother of Bashir Ahmed Mughal, assistant director of the Agriculture Extension Department, was laid to rest in Tikal village of Choa Khalsa

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،12، جولائی، 2024) – محکمہ زراعت توسیع کلرسیداں کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بشیر احمد مغل کی والدہ کو چوآخالصہ کے گاؤں ٹکال میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے سابق ضلعی امیر راجہ محمد جواد،ماسٹر محمد اکرم،مسلم لیگ ن کلرسیداں کے سٹی صدر چوہدری زین العابدین عباس،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کلرسٹی کے صدر شیخ حسن سرائیکی،راجہ داؤد اکبر،صوبیدار میجر عبدالرزاق،گلفراز بٹ،خالد بزمی،چوہدری بشارت نور، چوہدری وقاص گجر،صوبیدار راجہ محمد الیاس،جہانگیر افضل ہاشمی،قاضی نیئر،راجہ محمود الحسن،ماسٹر وحید بھٹی،اکرام الحق قریشی،چوہدری ذوالفقار بھٹو اور دیگر نے شرکت کی۔

شیخ سائیں محمد جمیل اچانک انتقال کر گیا نمازجنازہ کلرسیداں اسٹیڈیم میں ادا کی گئی

Sheikh Sain Muhammad Jameel passed away suddenly, funeral prayers were offered at the Kallar Syedan ​​Stadium

Sheikh Sain Muhammad Jameel

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،12، جولائی، 2024) –شیخ شکیل اور شیخ شبیر ہیرا کا بھتیجا شیخ سائیں محمد جمیل اچانک انتقال کر گیا نمازجنازہ کلرسیداں اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں سابق ارکان بلدیہ شیخ حسن ریاض،حاجی اخلاق حسین،راجہ ظفر محمود،ملک محمد زبیر،عاطف اعجاز بٹ،عابد حسین زاہدی،حاجی طارق تاج،شیخ خورشید احمد،سیٹھ عبدالرووف بٹ،چوہدری شاہد گجر،شیخ ظفر جاوید،محسن نوید سیٹھی،قمر ایاز،گلفراز بٹ،چوہدری ابرار حسین،چوہدری توقیراسلم،چوہدری زین العابدین عباس،شیخ سلیمان شمسی،راجہ شاہد پکھڑال،مسعود احمد بھٹی، صوبیدار غلام ربانی،شیخ ندیم احمد،شیخ توقیر احمد،ڈاکٹر طارق ریاض،شیخ محمد حنیف،عبدالصبور بھٹی،چوہدری نعیم بنارس،چوہدری صغیر بھولا،مرزا اظہر محمود،شیخ سعید احمد اور دیگر نے شرکت کی۔

کلرسیداں بار کے سابق سیکرٹری جنرل نعمان ظفر بھٹی ایڈووکیٹ کی نانی کو ڈہوک چوہان میں سپرد خاک کردیا گیا

The maternal grandmother of the former secretary general of the Kallar Syedan ​​Bar Noman Zaffar Bhatti Advocate was laid to rest in Dhok Chohan

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،12، جولائی، 2024) –معروف سماجی رہنما محبوب حسین چوہان کی بھاوج اور کلرسیداں بار کے سابق سیکرٹری جنرل نعمان ظفر بھٹی ایڈووکیٹ کی نانی کو ڈہوک چوہان میں سپرد خاک کردیا گیا نمازجنازہ میں سابق تحصیل ناظم کلرسیداں حافظ سہیل اشرف ملک،کلر بار کے صدر یاسر بشیر راجہ ایڈووکیٹ،جماعت اسلامی کلرسیداں کے امیر جاوید اقبال،الخدمت فاونڈیشن کلرسیداں کے صدر محمد توقیر اعوان،چوہدری محمد رمضان، راجہ زاہد خورشید،چوہدری ابرار حسین،راجہ گلفراز احمد ایڈووکیٹ،مسلم لیگ ن کلرسٹی کے صدر چوہدری اخلاق حسین،یوتھ ونگ کلرسٹی کے صدر شیخ حسن سرائیکی،چوہدری ابرار وارثی،چوہدری ابرار حسین،چوہدری توقیراسلم،پیر محمود حسین قادری،شیخ تیمور قدوس،جاوید چشتی،راجہ سرفراز حسین چنگا میرا،راجہ عابد حسین،چوہدری شاہد گجر،راجہ افتخار پکھڑال،سرار اسرار افضل،راجہ احسان کماندیال حافظ زبیر تبسم، حسین،ابرار وارثی صفدر حسین،عامر حسین ایڈووکیٹ،اطہر محمود خالد ایڈووکیٹ،بابو راجہ محمد عجائب،اکرام الحق قریشی، راجہ محمد سہراب،راحت محمود کیانی اور دیگر نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Back to top button