DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta police have intensified their crackdown on criminals in the area
پولیس تھانہ کہوٹہ کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ایکشن

مٹور (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،10جولائی2024)
ایس پی صدر کی خصوصی ہدائت پر ڈی ایس پی کہوٹہ اور ایس ایچ او کہوٹہ نگرانی میں پولیس تھانہ کہوٹہ کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ایکشن،منشات فرو ش، موٹرسائیکل چور اور اشتیاری گرفتار، عوامی حلقوں کی طرف سے اطمنان کا اظہار،تفصیل کے مطابق ایس پی صدر کی خصوصی ہدائت پر ڈی ایس پی مرزا طاہر سکندر،ایس ایچ او سید ذکا حسین شاہ کی نگرانی میں پولیس تھانہ کہوٹہ کی ایک چھاپہ مار ٹیم مرتب کی گئی جنہوں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے موٹر سائیکل چور جبران،عامر نامی شخص سے 550گرام چرس،324کے اشتیاری شکیل احمد اور ایک عدالتی اشتیاری گرفتار کر لیا، عوامی سماجی حلقوں نے پولیس تھانہ کہوٹہ کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کیا ہے۔




