روات (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی، ,06,جولائی، 2024) –اسلام آ باد میں سٹیٹ آف دی آرٹ بس ٹرمینل کے قیام کے حوالے سے چیئرمین سی ڈی محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیئر مین نے ہدایت کی کہ بس ٹرمینل کے قیام کے لئے سٹڈی کرکے تین سے چار سائٹس کی نشاندھی کی جائے۔ اجلاس میں اسلام آباد کے لئے اربن ٹرانسپورٹ ماسٹر پلان بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ دریں اثناءچیئر مین سی ڈی اے نے علی الصبح اسلام آباد ایکسپریس وے کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے سواں پل، جا پان انڈر پاس، ریلوے پل، بھندر پل اور منصوبے کے دیگر سیکشنز پر جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری منصوبے پر تعمیراتی کام 14اگست 2024تک مکمل کر کے منصوبے کا افتتاح کر دیا جائے گا۔
Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 06, July 2024) –—A meeting was held under the chairmanship of CDA Chairman Muhammad Ali Randhawa to discuss the establishment of a state-of-the-art bus terminal in Islamabad. During the meeting, the chairman directed that a study be conducted to identify three to four potential sites for the bus terminal. Additionally, a decision was made to create an Urban Transport Master Plan for Islamabad.
In related activities, Chairman CDA conducted an early morning visit to the Islamabad Expressway. He inspected the ongoing construction work at various sections including the Sawan Bridge, Japan Underpass, Railway Bridge, Bhander Bridge, and other segments of the project. Chairman Randhawa announced that the construction work on the signal-free Islamabad Expressway project would be completed by August 14, 2024, and the project will be inaugurated on the same date.