DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Negligence of police station Kahuta, robbery incident at Tarkhian village.

پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت, ترکھیاں کے مقام پر ڈکیتی کی واردات،

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30مارچ2024)
پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت کہوٹہ میں چوری ڈکیتی کی واردتیں معمول بن گئی،گذشتہ روز بھی ترکھیاں کے مقام پر ڈکیتی کی واردات،عوام کا کوئی بھی پرسان حال نہیں،پولیس تھانہ کہوٹہ کا اعلیٰ حکام کو سب اچھا کی روپوٹس،عوام ڈاکووں سے لٹنے کے بعد پولیس کی مزید پوچھ گچھ سے تھانے بھی نہیں جاتے،عوامی حلقوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف،ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور، آئی جی پنجاب پولیس، ایم پی اے راجہ صغیر احمد، آرپی او اور سی پی او راولپنڈی سے مطالبہ کیا ہے جبکہ پولیس تھانہ کہوٹہ کی حدود میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا،کوئی بھی پوچھنے والا نہیں پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت و لاپر وائی کی وجہ سے کہوٹہ میں منشیات فروشی، چوری، ڈکیتی کے جرائم میں ملوث افراد نے بھی اسے ٹھکانہ بنا رکھا ہے جس کی وجہ سے عوام شدید خو ف وہراس پایا جاتا ہے،منشیات فروشی کا دھندہ بہت عروج پر ہے، جبکہ نشے کا ٹیکہ بھی باآسانی مل رہا ہے جس کی وجہ سے نوجوان بچے نشے کی موذی مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 30 March 2024)
Negligence of police station Kahuta The incidents of theft and robbery have become normal in Kahuta, last day there was also a robbery incident at Tarkhian place, people are not happy. Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif, MNA Raja Osama Ashfaq Sarwar, IG Punjab Police, MPA Raja Sagheer Ahmed, RPO and CPO Rawalpindi should take notice. While the police station has become a haven for drug peddlers and criminals within the limits of Kahuta, no one is asking because of the negligence of the police. Individuals have also made it a shelter, due to which the people are found to be very afraid, the business of drug selling is very high, while the injection of drugs is also easily available, due to which young children are in the epidemic of drug addiction.

پنیالی میں قربان حسین قریشی رضائے الہی سے وفات پا گے ہیں

Qurban Hussain Qureshi passed away in village Panyali

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،30مارچ2024)
سابق جنرل کونسلر یونین کونسل ہوتھلہ تحصیل کہوٹہ والے رفاقت حسین قریشی کے چچا جان، اسرار قریشی اور شفیق قریشی کے والد محترم قربان حسین قریشی رضائے الہی سے وفات پا گے ہیں مرحوم کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤ ں پنیالی میں ادا کیا گیا، نمازے جنازہ میں نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت “شہزادہ پوٹھوہار”سردار منیب سدوزئی،سید شبیر حسین شا ہ، بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مدد حسین آف جباں راجگان، راجہ عامر نگیا ل ایڈووکیٹ،ماسٹر جمیل ستی ڈھوک گر مالہ، راجہ طاہر ستی ڈھوک گرمالہ،سید سبطین بخاری ایڈووکیٹ، سید ذوالقرنین شاہ بخاری، راجہ عبادت علیوٹ، ٹھیکیدار راجہ طالب حسین،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت دیگر بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button