DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Habib-ur-Rahman Warsi, a political and social figure resident of Manjotha, passed away

موضع منجوٹھہ کے رہائشی سیاسی و سماجی شخصیت حبیب الرحمان وارثی گزشتہ دن انتقال کر گئے

بیول (پوٹھوار ڈاٹ کام، راجہ طارق ایوب، 25 مارچ، 2024) — موضع منجوٹھہ کے رہائشی سیاسی و سماجی شخصیت حبیب الرحمان وارثی گزشتہ دن انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں منجوٹھہ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں چوہدری افتخار احمد وارثی، عامر شاہ، چوہدری محمد ریاض،راجہ جاوید اخلاص، ملک پرویز،چوہدری ضیافت، طارق بھٹی،ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر،چوہدری عظیم،حاجی اسلم،چوہدری محبوب،اشتیاق چوہدری، پروفیسر نسیم تقی جعفری،احمد نواز کھوکھر،مالک داد بھٹی، تنویر اختر ایڈووکیٹ،ملک نثار ایڈووکیٹ،انجم رشید وارثی، سابق ناظم جہانگیر بھٹی، پی ٹی یو حلقہ قاضیاں کے صدر مرزا عابد، پرنسپل محمد افتخار، بیول، جبر،قاضیاں،گوجرخان کے اساتذہ کرام، تاجر برادری، سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Bewal, Gujar Khan (Pothwar.com, Raja Tariq Ayub, March 25, 2024) — Political and social personality Habib-ur-Rehman Warsi, a resident of Manjotha, passed away. His funeral prayers were offered in his native village Manjotha. Political and social personalities along with people participated in large numbers.

Show More

Related Articles

Back to top button