DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Baseless and fabricated news in the media regarding the raid of Rawat Flour Mill by Food Authority

روات فلور مل پرفوڈ اتھارٹی کے چھاپہ اور ناقص آٹے اور ناقص بیسن کی برآمدگی کے حوالہ سے میڈیا پر بے بنیاد اور من گھڑت خبریں

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,12, مارچ,2024ء)—روات چک بیلی موڑ پر واقع روات فلور ملز انتظامیہ نے جاری پریس ریلیز میں موقف دیا ہے کہ چند دن سے روات فلور مل پرفوڈ اتھارٹی کے چھاپہ اور ناقص آٹے اور ناقص بیسن کی برآمدگی کے حوالہ سے میڈیا پر بے بنیاد اور من گھڑت خبریں چل رہی ہیں جسکی سختی سے تردید کی جاتی ہے فوڈ اتھارٹی کی کارروائی مل سے ملحقہ ایک لوکل سیٹ اپ پر کی گئی تھی جسے مل کے ساتھ جوڑا جارہا ہے انتظامیہ کے مطابق مزکورہ مل میں بیسن پسائی کا کوئی کام نہیں کیا جارہا ہے مزکورہ اتھارٹی کی کارروائی ایک گودام پر کی گئی تھی

Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 12, March 2024)- Rawat flour mills management located at Rawat Chak Bale Mor has stated in an ongoing press release that the Rawat flour mill has been raided by Food Authority for a few days and found defective flour.

These are baseless and fabricated reports in the media regarding the recovery of defective basins which are strongly denied. According to Mill, no basin grinding work is being done. The action of Authority was done in a warehouse.

Show More

Related Articles

Back to top button