DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat police action, 02-member bike lifter gang arrested, 13 stolen motorcycles recovered.

روات پولیس کی کاروائی، 02رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 13 موٹرسائیکل برآمد۔

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,04, مارچ,2024ء)—روات پولیس کی کاروائی، 02رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 13 موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت حسنین اور اعظم کے نام سے ہوئی، ملزمان سے چوری شدہ 13موٹرسائیکل برآمد ہوئے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 04 March 2024)- Rawat police operation, 02-member bike lifter gang arrested, 13 stolen motorcycles recovered. According to details, Rawat police arrested the 02-member bike lifter gang. The accused were identified as Hasnain and Azam, and 13 stolen motorcycles were recovered from the accused. The accused who deprives the valuable assets cannot escape from the grip of the law said the police.

Show More

Related Articles

Back to top button