DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: Encroachment in Kahuta city, officials accused of staying at home instead of work
کہوٹہ شہر میں تجاوزات کی بھرمار اعلی افسران دفاتر اور گھروں میم مست
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،10جنوری2024)
کہوٹہ شہر میں تجاوزات کی بھرمار اعلی افسران دفاتر اور گھروں میم مست جبکہ کلاس فورتھ ملازمین اور سینٹری ورکرز انکے اختاراات استعمال کرنے لگے رشوت لینے کا انکآاف جبکہ جو بھتہ دے انکو چھٹی جو نہ دے انکو جرمانے سامان ضبط کر کے ہضم لوگوں سے پیسے لینے لگے عوامی شکایات کے انبار افسران یا تو خود آکر بلا تفریق آپریشن کریں ان کلاس فور ملازمین اور سینٹری ورکرز سے ہماری جان چھڑوائی جایے عوام کا مطالبہ کہوٹہ شہر میں جگہ جگہ رہڑیاں گاڑی تو کیا بازار میں پیدل چلنا بھی محال اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ، چیف آفیسر نے کلاس فورتھ ملازمین سینٹری ورکرز کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ کہوٹہ کے شہری ہزاروں روپے ٹیکس دینے کے باوجود پانی، سٹریٹ لائٹس، صفائی گلی اور دیگر بنیادی سہولیات و ضروریات سے محروم۔ دھپری اور ملحقہ شہری آبادی کے مکینوں کا شدیدی احتجاج علاقہ مسائلستان بن گیا۔ واٹر سپلائی کہوٹہ سٹی کروڑوں کے فنڈ لگنے کے باوجود شہری پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم۔ کہوٹہ شہر میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ نئی واٹر سپلائی سکیم کے لیئے کہوٹہ کے شہریوں اہلیان دھپری و دیگر ملحقہ رہائشیوں نے تین سو سے زائد پانی کے نئے کنکشن کے لیئے درخواستین ایم سی کہوٹہ آفس میں جمع کرائیں۔ شہریوں نے بتایا کہ فی کنکشن پانچ ہزار تین سو پچاس روپے کے حساب سے وصول کیئے گئے۔ جبکہ چھ ہزار آٹھ سو روپے پانچ مرلہ رہائشی مکان نقشہ فیس کی مد میں وصول کیئے گئے۔ مگر تا حال شہری ہزاروں روپے بل دینے کے باوجود پانی،گلی،سٹریٹ لائٹس اور صفائی جیسی بنیادی سہولیات و ضروریات سے محروم ہیں۔ان خیالات کا اظہار منظور ستی، اقبال عرف بالی، اسد ستی،چوہدری خالد، سر دار بنارس محمد عمر اور دیگر معززین نے کمشنر راولپنڈی کے نام ایک تحریری درخواست میں کیا۔ اعلی حکام نوٹس لیں۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 10 January 2024)
A lot of encroachment in Kahuta city, while the class-four employees and sentry workers started using their options to take bribes. The people demand that there are traffic jams in the city of Kahuta. Class IV employees have given open leave to sentry workers, while the citizens of Kahuta are deprived of water, street lights, street cleaning and other basic amenities and necessities despite paying thousands of rupees in taxes. Dhapri and the residents of the adjacent urban population protested strongly and the area became a problem area. Water Supply Despite the funding of crores of rupees, the city is deprived of basic facilities like urban water. Water crisis intensified in Kahuta city. The citizens said that they were charged at the rate of five thousand three hundred and fifty rupees per connection. While Rs.6,800 was received as a five-marla residential house map fee. Other dignitaries made a written request to Commissioner Rawalpindi Higher authorities take notice.