DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Declaration of public support for Raja Tariq Azeem Janjua

عوام کا راجہ طارق عظیم جنجوعہ کی حمائت کا اعلان

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 2جنوری2024ء)
فرزند کہوٹہ امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی حلقہ NA51 راجہ طارق عظیم کی عوامی رابطہ مہم عروج پرعوام کی طرف سے زبر دست پذیر ائی،سینکڑوں کی تعداد میں عوام کا راجہ طارق عظیم جنجوعہ کی حمائت کا اعلان،راجہ طارق عظیم کے جگہ جگہ بینرز نصب میٹنگز اور ملاقاتیں بڑی تعداد میں لوگوں کی حمایت کا اعلان مری، کوٹلی ستیاں، کہوٹہ اور کلر سیداں میں اہم سیاسی سماجی شخصیات کی جانب سے حمایت کا اعلان کامیاب ہو کر حلقے کی تقدیر بدلونگا راجہ طارق عظیم کی گفتگو میرا منشور سب سے منفرد ہے میرے وعدے وفا ہونگے عوام نے سب کو آزما لیا اب مجھے آزما کر دیکھیں آپ میں سے ہوں عوام کے دکھ درد میں شریک ہونے والا اور انکو سمجھنے والا ہوں اس حلقے سے بڑی شخصیات ہیں جو وزیر اعظم بھی رہی سینیٹر بھی اور دیگر عہدوں پر بھی لیکن اس کے باوجود مسائل نہ حل کر سکیں میں وعدہ کرتا ہوں کہ صحت تعلیم سمیت دیگر تمام مسائل حل کرونگا راجہ طارق عظیم نے کہا کہ عوام نے جو پیار و محبت دیا کبھی بھلا نہیں سکتا گزشتہ روز راجہ طارق عظیم نے کہوٹہ کے علاقے نڑھ کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر کارنر میٹنگز میں سیاسی سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں جن میں مورین، زیرو پوائنٹ، گورنمنٹ ہائی سکول مارکیٹ، نورآباد اور ویگن سٹینڈسمیت دیگر مقامات پر گے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 51 میں راجہ طارق عظیم کی مقبولیت طور پر زبردست پزیرائی حاصل ہوئی اور نوجوانوں کی بڑھی تعداد نے آزاد امیدوار راجہ طارق عظیم کی مکمل حمایت کا اس موقع پر بڑھی تعداد میں معززین علاقہ موجود تھے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, January 2, 2024)
The public relations campaign of Raja Tariq Azeem, who is a candidate for Member of the National Assembly Constituency NA51, was at its height, and he received overwhelming support. Hundreds of people announced their support for Raja Tariq Azeem in Janjua. a large number of people in Murree, Kotli Sattian, Kahuta and Kallar Syedang have full support. Raja Tariq Azeem said that he can never forget the love and affection given by the people. And met with political and social personalities in corner meetings at various places, including Morin, Zero Point, Government High School Market, Noorabad, and Wagon Stands along with other places. Acceptance was received and an increased number of youths fully supported the independent candidate Raja Tariq Azeem.

عبد المجید مغل کی ن لیگ کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اہم طویل ملاقات

Abdul Majeed Mughal, met with the main leader of PML-N, former federal minister Cad Dr. Tariq Fazal Chaudhry

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ، 2جنوری2024ء)
صدر ٹریڈ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات امیدوار حلقہ پی پی 7 عبد المجید مغل کی ن لیگ کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اہم طویل ملاقات، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے بہت خوشگوار ماحول میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں آمدہ الیکشن اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاحلقے کی سیاسی صورتحال بھی گفتگو کی گئی، اس موقع پر منتظم خان نوید کیانی اور دیگر احباب کثیر تعداد میں موجود تھے، تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت صدر ٹریڈ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات امیدوار حلقہ پی پی 7 عبد المجید مغل نے ہمراہ منتظم خان، نوید کیانی کے مسلم لیگ ن مرکزی سیکرٹریٹ چھٹہ بختاور اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے خصوصی ملاقات ہوئی جس میں آمدہ الیکشن اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی نظریں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پر لگیں انشاء اللہ آنے والی حکومت پاکستان مسلم لیگ ن کی ہو گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button