DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

USA / Kahuta: “Dr. Mansoor Ali Janjua Concludes His 5th Marathon in Honolulu, Hawaii, USA, Crossing the Finish Line in Approximately 6 Hours”

مٹور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ نے امریکہ، (ریاست ہوائی) (ہونولولو میراتھن) میں منعقد ہونے والی اپنی 5ویں میراتھن کو تقریباً 6 گھنٹے میں ختم کرکے ایک اور سنگ میل عبور کیا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12دسمبر2023)
تحصیل کہوٹہ کے علاقہ بگلہ راجگان (پارپٹی) یوسی مٹور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ نے 10 دسمبر 2023 کو امریکہ، (ریاست ہوائی) (ہونولولو میراتھن) میں منعقد ہونے والی اپنی 5ویں میراتھن کو تقریباً 6 گھنٹے میں ختم کرکے ایک اور سنگ میل عبور کیا۔ ان کے مطابق زندگی اپنے اہداف کا تعین کرنے اور اپنے اہداف کے حصول کے لیے اپنی تمام تر کوششیں کرنے کا نام ہے۔ الحمدللہ آج اپنے والدین کے دوستوں اور گھر والوں کی دعاؤں سے میں نے امریکہ میں اپنی 5ویں میراتھن (42.4 کلومیٹر) مکمل کی (ہوائی، ہونولولو میراتھن)۔ اس نے فنشر میڈل بھی حاصل کیا۔ ہماری نوجوان نسل کو صحت مند، فعال اور بامقصد زندگی گزارنے کے لیے اہداف طے کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنے معاشرے میں ایسی صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے حقیقی اقدامات کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔ کیونکہ زندگی اللہ کی نعمت ہے ہمیں اسے بہترین انداز میں گزارنا چاہیے فعال طرز زندگی اچھی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ اس سے پہلے ڈاکٹر منصور علی نے متحدہ عرب امارات میں تین اور 2023 میں لندن میں ایک میراتھن مکمل کی۔ ہماری نسل کی حوصلہ افزائی کے لیے انہوں نے 2024 میں تحصیل کہوٹہ میں منی منی میراتھن کا انعقاد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

USA / Mator, Kahuta (Representative Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 12 December 2023)—“On December 10, 2023, Dr. Mansoor Ali Janjua, a resident of Bagla Rajgan, Parpati, Mator, Completed his 5th marathon in Honolulu, Hawaii, USA. The dedicated runner finished the 42.4-kilometer Honolulu Marathon in approximately 6 hours, crossing another milestone in his running journey.

Dr. Mansoor Ali Janjua, known for his relentless pursuit of goals and determination, expressed gratitude for the prayers and support from family and friends. He emphasized the importance of setting and striving for personal goals to lead a purposeful life. Alongside completing the marathon, he also achieved the Finisher Medal.

Dr. Janjua urged the youth to adopt a healthy and purposeful lifestyle, emphasizing the need for tangible efforts to promote such initiatives in society. He believes that fostering a culture of active and purposeful living is essential for the well-being of individuals and society as a whole.

This is not the first accomplishment for Dr. Mansoor Ali, who previously completed marathons in the United Arab Emirates and London in 2023. Looking ahead, he has ambitious plans to organize the Mani Mani Marathon in Kahuta in 2024, aiming to boost the morale and motivation of the younger generation in the region.”

Show More

Related Articles

Back to top button