DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Inauguration of (Masjid Al-ur-Rehman) to be built by Raja Irfan Sarwar

راجہ عرفان سرور کی طرف سے تعمیر کی جانی والی (مسجد الرحمن) کا افتتاح،مسجد الرحمن کا افتتاح

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7دسمبر2023)
راجہ عرفان سرور (چیئرمین سرور گروپ) کی طرف سے تعمیر کی جانی والی (مسجد الرحمن) کا افتتاح،مسجد الرحمن کا افتتاح آستانہ عالیہ مورگاہ شریف پیر محی الدین سلطان، سابق MPAراجہ صغیر احمد،صاحبزادہ پیرحافظ محمد جمیل نقشبندی نے کیا،عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے راجہ عرفان سرور (چیئرمین سرور گروپ)کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین،افتتاحی محفل پاک میں پیر سید حامد حسین شاہ،راجہ طارق سرور، راجہ خضر، راجہ مظہر، راجہ شعبان، انجینئر راجہ بلال بنگیال،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی تفصیل کے مطابق عظیم باپ کے عظیم بیٹے”فرزند تھوہاراجگان”راجہ عرفان سرور (چیئرمین سرور گروپ) کی طرف سے رفاعی کاموں کا سلسلہ جاری،لاکھوں روپے مالیت کی زمین مسجد اوردینی درس گاہ کے لیے وقف کر دی،گذشتہ روز اس کا افتتاح ہواراجہ عرفان سرور (چیئرمین سرور گروپ)جن کی ترقیاتی اور رفاعی کام ان کی خاص پہنچا ن ہیں انہوں نے جہاں عوام کی فلاح کے لیے سٹر کیں، گلیاں، بجلی،گیس، پانی، سکول، بجلی آفس، ہسپتال سمیت دیگر فلاحی کام کرائے ہیں وہاں پر ہی وہ دینی کاموں میں بھی میں صف اول پر ہیں گذشتہ دنوں نے انہوں نے تھوہا کلر روڈ میں بڑھی مالیت کی زمین دین کے کاموں کے لیے وقف کیں انہوں نے 1کنال زمین مسجد الرحمن اور12مرلے جامع غوثیہ جمیل العلوم کے لیے وقف کیں ممتازنوجوان مذہبی شخصیت صاحبزادہ پیرحافظ محمد جمیل نقشبندی مورگاہ شریف کو متولی بنایا، عوام علاقہ نے عظیم باپ کے عظیم بیٹے”فرزند تھوہاراجگان”راجہ عرفان سرور (چیئرمین سرور گروپ) کو شاندا الفاظ میں خراج تحسین پیش کی ہے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 7 December 2023)
Inauguration of (Masjid Al-ur-Rehman) to be built by Raja Irfan Sarwar (Chairman Sarwar Group), “Farzand Thoha Rajgan”, Inauguration by Masjid-ur-Rehman Astana Aliya Morgah Sharif Pir Mohiuddin Sultan, former MPA Raja Sagheer Ahmed, Sahibzada Pir Hafiz Muhammad Jameel Naqshbandi, the public social circles paid tribute to Raja Irfan Sarwar (Chairman Sarwar Group) in wonderful words, in the opening ceremony, Pir Syed Hamid Hussain Shah, Raja Tariq Sarwar, Raja Khizar, Raja Mazhar, Raja Shaban, Engineer Raja Bilal Bangyal, Journalist Kabir Ahmed Janjua and a large number of political and social personalities participated.

دوسال گرز گے ہیں پولیس تھانہ کہوٹہ میرے بیٹے کے قاتلوں نہیں پکڑ سکی

Two years have passed, the police could not catch my son’s killers

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7دسمبر2023)
دوسال گرز گے ہیں پولیس تھانہ کہوٹہ میرے بیٹے کے قاتلوں نہیں پکڑ سکی، پاکستان ائیرفورس کے ملازم میرے بیٹے ضیا الحق جو کہ پاکستان ائیرفورس میں نوکری کے فرائض سر انجام دے رہا تھا اج سے دو سال قبل اپنی نوکری سے گھر جاتے ہوئے پنجاڑ کے مقام پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہو گیا تھا میرے بیٹے کا سامان اور ڈیڈ باڈی کہوٹہ پولیس تھانے میں لے گئی تھی جس کی ایف ائی ار نمبر21/ 405 جس پر کہوٹہ پولیس نے اج تک کوئی کاروائی نہ کی فنگر پرنٹ کی رپورٹ بھی اج تک پولیس نے نہ دی پولیس کہتی ہے کہ اندھا قتل ہے رپورٹ انے میں عرصہ لگے گا اور جیو سینسنگ سے قاتل پکڑا جائے گا نہ یہ جیو فینسنگ سے کوئی رزلٹ نکلا اور نہ ہی فنگر پرنٹ سے یہاں تک کہ میرے بیٹے کا موبائل سے سم کارڈ بھی نکال لیا گیا اور میرے پوچھنے پر کہتے ہیں کہ گم ہو گیا ایس ایچ او اور ڈی ایس پی جو کہ تھانے کے متعلقہ لوگ ہوتے ہیں ہمیں کوئی بھی معقول جواب نہیں دیتا حالانکہ موٹرسائیکل اور موبائل فون بھی پولیس کے پاس موجود ہے مجھے بار بار تھانے کے چکر لگوائے جاتے ہیں اور ٹائم دے کر بھیج دیتے ہیں چونکہ میرا بیٹا ائیر فورس میں سروس کرتا تھا اور ہر وقت اپنے دیش کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے تیار رہتا تھا پولیس کا کون تھا کہ میرے بیٹے کے قاتلوں کو گرفتار کرتی مگر دو سال گزرنے کے باوجود کوئی پیش رفت نہ ہو سکی ان خیالات کا اظہار مرحوم کے والد نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پولیس پنجاب سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے بیٹے کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

عبد المجید مغل صدر پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ متحدہ عرب امارات نے مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے ٹکٹ کے لیے در خواست دے دی

Abdul Majeed Mughal President Pakistan Muslim League-N Trade Wing United Arab Emirates has applied for the ticket of PML-N Constituency PP7

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7دسمبر2023)
عبد المجید مغل صدر پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ متحدہ عرب امارات نے مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے ٹکٹ کے لیے در خواست دے دی،انٹرویودے دیا،میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہبازشریف،مر یم نواز شریف،اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں پر مشتمل بورڈ میں انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ میرا تعلق پی ایم ایل ن سے اس 1983 سے ہیں اور میں جب دبئی میں ہی ایم ایل ن کی بنیاد رکھی گئی پہلے جنرل سیکریٹری مجھے افر ہوئی لیکن میں نے اپنے بھائی غلام مصطفے مغل کو ترجع دی اور آج وہ یو اے ای کے صدر ہیں اور میں پاکستان مسل لیگ ن ٹریڈ ونگ یو اے ای کا صدر ہوں اور جو بھی تہوار دبئی میں اتا اس لا فاہدہ اٹھاتے ہوئے ہم پی ایم ایل ن کے بیانئے اور پالیسی کو خوب اجاگر کرتا ہوں جس کا میسج پورے پاکستان میں جاتا ہے اور ہماری پارٹی کو ووٹ بنک میں آضافہ ہوتا ہے اسطرح جب جب ہمارے جنرل الیکشن ہوئے بغیر کسی کے کہنے کے الیکشن کمپائین میں اسطرح حصہ لیتا ہوں کہ الیکشن میں خود لڑ رہا ہوں اس کی تائید راجہ صغیر کرینگے تو راجہ صغیر نے دونوں ہاتھ کھڑے کر کے اس بات کی تائید کی اس کے علاوہ میں اللہ کے دئیے ہوئے سے پورے علاقے کی فلاحی کاموں میں حصہ لیتا ہوں جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں ڈیمانڈ ہے کے آپ الیکشن میں الیکشن میں عوام کی بھر پور ساتھ دے گی انہوں نے کہا کہ اگر ٹکٹ ملا تو انشاء اللہ جیت کر اپنے علاقے کی عوام کی خدمت کروں گا۔

سابق چیئرمین یوسی نارہ چوہدری ماسٹرمحمد یونس کی والدہ محترمہ وفات پا گیں

The mother of former chairman UC Nara Chaudhry Master Mohammad Yunus passed away

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7دسمبر2023)
سابق چیئرمین یوسی نارہ چوہدری ماسٹرمحمد یونس کی والدہ محترمہ وفات پا گیں،نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت،چیئرمین محمد یونس کی والدہ محترمہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بھگون میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون،چیئر مین راجہ ندیم احمد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے اکاون و صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون،معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ جاوید احمد آف سکوٹ، سابق چیئرمین یوسی لہڑی راجہ ممتاز، وائس چیئر مین ڈاکٹر مختار، سابق چیئرمین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفر بگہاروی، سابق چیئرمین بیور راجہ فیاض احمد، سابق نائب ناظم راجہ سجاد حیدر، ٹھیکیدار آفتاب کیانی نارہ،شیخ جاوید نارہ، حاجی منشی ریاض بیور، کونسلر راجہ سجاد بیور،راجہ ثقلین ممیام، انجینئر راجہ بلال بنگیال،ٹھیکیدار راجہ قدوس بھگون،پٹواری راجہ ہارون اکبر، کلرک اسرار،مظہر جنجوعہ،صوبیدار پرویز لہڑی،حاجی عبدالقدوس سکوٹ، کونسلر شبیر، صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button