DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: The Wallima ceremony of Raja Junaid Gulzar, became a political gathering

کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری کے صاحبزادے راجہ جنید گلزار کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمدجنجوعہ،26ستمبر2023)
کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری کے صاحبزادے راجہ جنید گلزار کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا،سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی،سابق ممبران اسمبلی راجہ جاوید اخلاص، کرنل شبیر اعوان، راجہ صغیر احمد سمیت بلدیاتی نمائنددگان،سیاسی وسماجی شخصیت کی شرکت،کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری کے صاحبزادے راجہ جنید گلزار کی دعوت ولیمہ اعجاز میرج ہال ترکھیاں میں انعقاد پذیر ہوئی،دعوت ولیمہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی،سابق MNAراجہ جاوید اخلاص، سابق MPAکرنل محمد شبیر اعوان، سابق MPAراجہ صغیر احمد،چیئرمین یوسی نڑھ بلال یامین ستی، وائس چیئرمین محمد شبیر ستی،سابق صدر پی ٹی آئی خورشید احمد ستی،چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،وائس چیئرمین اسد محمود ستی، چیئرمین یوسی مواڑہ میجر عبد الرؤف راجہ،ایڈوکیٹ آف سپریم کورٹ راجہ ایم ستار اللہ ایڈوکیٹ، معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبد القدوس عباسی،کرنل مسعود احمد عباسی،چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض احمد،چیئرمین یوسی نارہ ماسٹر چوہدری محمد یونس،چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین،وائس چیئرمین عبدالحمید مغل،کونسلر راجہ جلیل احمد لونہ، کونسلر راجہ عابد کلانہ، معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید نجم الحسن نقوی،راجہ فیصل نوگراں،ڈاکٹر محمد عارف قریشی،ہائی ٹیک فیڈ کے منیجنگ ڈائریکٹرڈاکٹر رضاء لاہورڈاکٹر شاہد، ڈاکٹر یوسف،ڈاکٹر نظامی، سابق ناظم راجہ گل بہار،عنائت اللہ ستی،مجیب اللہ ستی ڈاکٹر مناء،سابق ناظم حاجی ظیفور ستی،معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی ملک منیر اعوان،یوتھ ونگ کے صدر راجہ رفاقت جنجوعہ،ڈاکٹر محمد شفیق،ڈائریکٹرسی ڈی اے خضر ستی،ملک امتیاز چکوال،حاجی خالد سرگودھا، محمد قیصر چکوال،سید مظاہر حسین شاہ جیری شاہ،راجہ احمد صغیر مٹور م،سید نذابت نقوی ٹٹھی سیداں،معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار فدااعوان بھو ن،کونسلر راجہ عرفان سرور،کونسلر راجہ عباس پپو،ٹھیکیدار راجہ ساجد محمود،ٹھیکیدارآفتاب کیانی نارہ،ٹھیکیدار قمر عباسی،ٹھیکیدارسیکرٹری محمد بشیر،ن لیگی کارکن راشد مبارک عباسی، SHOتھانہ کہوٹہ بشارت عباسی، سہیل کیانی تھانہ کہوٹہ، راجہ قمر یعقوب کہوٹہ راجگان،معروف شاعرسلطان محمود نیئر، معروف شعر خواں راجہ عابد آف مانکرہ،راجہ سکندر نتھوٹ،راجہ یعقوب نتھوٹ،راجہ ادریس جنجوعہ،حافظ ممتاز حسین جنجوعہ،بزرگ صحافی حاجی اصغر کیانی،سردار ارشد مجید، راجہ مستنصر (ٹریفک پولیس)،ملک غضنفر راولپنڈی پولٹری منڈی،آزاد کشمیرسمیت راولپنڈی ضلع بھرپولٹری ڈیلز،سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 26 September 2023)
The Wallima of Raja Junaid Gulzar, the son of Councilor Raja Gulzar Ahmed Gulzari, became a political gathering, former Prime Minister of Pakistan Shahid Khaqan Abbasi, former members of the Assembly Raja Javed Ikhlas, Colonel Shabbir Awan, Raja Sagheer Ahmed and other local government representatives, political and social personalities participated. The wallima of Raja Junaid Gulzar, was held at Ejaz Marriage Hall, Tarhkhian.

 

Show More

Related Articles

Back to top button