DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan Police Seizes Illegal Timber, Forest Department Imposes 40,000 Rupees Fine

کلرسیداں پولیس کی کاروائی جنگل کی لکڑی پکڑ لی،محکمہ جنگلات نے چالیس ہزار روپے جرمانہ کردیا۔

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,25،ستمبر,2023)—کلرسیداں پولیس کی کاروائی جنگل کی لکڑی پکڑ لی،محکمہ جنگلات نے چالیس ہزار روپے جرمانہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلرسیداں سب انسپکٹر سبطین الحسنین نے دوران گشت گاؤں بکھڑال کے اور ایک گاڑی کو روکا جس میں لکڑی لدی ہوئی تھی اور گاڑی کا عملہ لکڑی کے بارے میں کوئی ثبوت نہ دے سکا جس پر پولیس نے لکڑی پکڑ کر محکمہ جنگلات کلرسیداں کو مطلع کردیا۔جنہوں نے فاریسٹ ایکٹ کے تحت چالیس ہزار روپے کا جرمانہ وصول کر لیا۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 25, September 2023) – Kallar Syedan police action seized forest wood, forest department imposed a fine of 40,000 rupees. The patrol stopped a vehicle in Bakhral village, which was loaded with wood, and the crew of the vehicle could not give any evidence about the wood, on which the police seized the wood and informed the Forest Department, Kallar Syedan, under the Forest Act, charged 40,000 and Received the fine.

نواحی گاؤں کنوہا میں گھر والوں کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھا کر نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے کی نقدی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے

Unknown Culprits Steal Cash and Valuables Worth Lakhs in village Kanoha

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,25،ستمبر,2023)—کلر سیداں کے نواحی گاؤں کنوہا میں گھر والوں کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھا کر نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے کی نقدی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔ فیصل رزاق نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ میں لاہور گیا ہوا تھا میری بیوی بعد میں میکے چلی گئی کہ اسی دوران نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو کر ایک لاکھ روپے کی نقدی، طلائی زیورات،گھر کا راشن اور قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button