DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Condemnation meeting held against forced disappearance of Sadaqat Ali Abbasi

صداقت علی عباسی کی جبری گمشدگی کے خلاف مذمتی اجلاس

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25ستمبر2023)
یونین کونسل مٹور کے مرکزی دفتر میں صداقت علی عباسی کی جبری گمشدگی کے خلاف مذمتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر نائب صدر تحصیل کہوٹہ کرنل (ر) سعید احمد،حاجی عبد الخالق،صدر  یونین کونسل مٹور راجہ عاطف ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری عامر جنجوعہ،راجہ ظہیر،راجہ شاہد اور دیگر عہدیداران کارکنان نے شرکت کی اجلاس میں صداقت علی عباسی کے حق میں بھرپور آواز اٹھائی گئی اور جبری گمشدگی کی بھر پور مزمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ صداقت علی عباسی،عثمان ڈار،شیخ رشید احمد اور دیگر قائدین کو فوری بازیاب کرایا جائے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 25 September 2023)
A condemnation meeting held against the enforced disappearance of former MNA and President PTI North Punjab Sadaqat Ali Abbasi was held at the central office of Union Council Mator in which Senior Vice President PTI Tehsil Kahuta Colonel (retd) Saeed Ahmed, Haji Abdul Khaliq, President PTI Union Council Mator. In the meeting attended by Raja Atif Advocate, General Secretary Aamir Janjua, Raja Zaheer, Raja Shahid, and other officials, a strong voice was raised in favor of Sadaqat Ali Abbasi and while fully condemning the forced disappearance, it was demanded that Sadaqat Ali Abbasi, Usman Dar, Sheikh Rashid Ahmed, and other leaders should be immediately rescued.

والی بال میچ میں نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت جابر کیانی آف کلیال کا بطور مہمان خصوصی شرکت

Participation of young political and social personality Jabbar Kayani of Kaliyal as a special guest in the volleyball match

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25ستمبر2023)
والی بال میچ میں نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت جابر کیانی آف کلیال کا بطور مہمان خصوصی شرکت،والی بال انتظامیہ نے جابر کیانی آف کلیال کا پر تباک استقبال کیا،کھلاڑیوں اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ والی بال جسمانی، ذہنی اور جذباتی سطح پر ان کے بہت سے فوائد ہیں ان میں سے کسی پر عمل کرنے میں کبھی دیر نہیں لگتی اور اپنے آپ کو اپنے مسابقتی جذبے سے دور رہنے دیں انہوں نے کہا کہ والی بال اور صحت میں اس کا بڑا حصہ ہے مقابلے کے علاوہ، اہم بات یہ ہے کہ تفریح کریں اور اچھا وقت گزاریں اور اس سرگرمی سے آپ اسے حاصل کر لیں گے خواہ ساحل سمندر پر ہو یا کورٹ پر، والی بال کے ساتھ آپ اپنی شکل و صورت میں رہیں گے اور ان لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزاریں گے جو آپ کے جیسا طرز زندگی رکھتے ہیں یہ ایک بہترین طریقہ ہے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button