DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: THQ Hospital has become a hotbed of problems and has failed miserably in providing facilities to the people

ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ مسائل کی آماجگاہ بن گیا عوام کو سہولیات میسر کر نے میں بری طرع نکام

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25اگست2023)
ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ مسائل کی آماجگاہ بن گیا عوام کو سہولیات میسر کر نے میں بری طرع نکام،رات کو ایمرجنسی میں بھی کسی قسم کوئی سہولت نہیں ہے عوام علاقہ کو شدید مشکل کا سامنا، مریض کو ہسپتال کے گیٹ سے ہی پیغام دیا جاتا ہے کہ اس کو راولپنڈی لے جا ہیں، آپریشن،ڈیجیٹل ایکسرے،سٹی اسکین، آپریشن سمیت کوئی بھی سہولت میسر نہیں ہے، عوام علاقہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ کے ڈاکٹر سے چیک اپ کرانا(جوُئے شِیر لانا) کے مترداف ہے، برزگ مرد و خواتین،جوان کوئی بھی دوائی لینے جاہیں تو ان کو سب سے پہلے پرچی کی لمبی لمبی لائینوں میں کھڑے رہنا پڑھتا ہے پھر جا کر کہیں نمبر آتا ہے پھر ڈاکٹر سے چیک کرا کر چند ایک گولیاں ہاتھ میں دے کر گھر کو روانہ کر دیا جاتا ہے،خواتین وارڈ میں گائنی کے اس سے بھی زیادہ مسائل ہیں دور دارز علاقوں اور کشمیر سے آئی خواتین کو سارا سارا دن زلیل خوار کیا جاتا ہے زچگی والی خواتین کو 9ماہ برابر چیک اپ کیا جاتا ہے ان کو کارڈ بھی بنا کر دیا جا تا ہے مگر جب زچگی کا ٹائم آتا ہے تو آگے جواب ملتا ہے کہ آج ڈاکٹر نہیں ہے ان کی چھٹی آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال سے چیک اپ کرا لیں تو پھر غریب عوام کے لیے بہت بڑا مسلہ بنتا ہے وہ بچارے 30سے 40ہزار دے کر اپنا علاج کراتے ہیں عوامی حلقوں سے صوبائی وزیر صحت سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 25 August 2023)
THQ Hospital has become a hotbed of problems, it has failed miserably in providing facilities to the public, There is no facility even in emergency at night, the people of the area are facing serious difficulties, and the patient is given a message from the hospital gate itself. that he has to be taken to Rawalpindi, no facilities including operation, digital x-ray, city scan, operation are available, the people of the area while talking to the media representatives said that a check-up should be done by the doctor of THQ Hospital Kahuta. Women from remote areas and Kashmir are humiliated all day.  It turns out that the children pay 30,000 to 40,000 to get their treatment.

ایک سال9دن قبل ڈاکٹرمحمد خورشید جس موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہو گے تھے وہ موٹر سائیکل مل گیا،

1 year and 9 days ago, in which Dr. Mohammad Khurshid’s was injured in a motorcycle, has been found

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25اگست2023)
1سال9دن قبل ڈاکٹرمحمد خورشید جس موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہو گے تھے وہ موٹر سائیکل مل گیا،موٹر سائیکل ایک پولیس ملازم کے پاس موجود ہے،تاحال اس کے مالک کا ابھی تک پتہ ناں چل سکا،انہوں نے پولیس تھانہ کہوٹہ سے اپیل کی ہے کہ میرے کیس کی انکوائری کی جائے موٹرسائیکل اپنی تحویل میں لے ملز م تک پہنچا جائے اور مجھے انصاف فراہم کیا جائے،تفصیل کے مطابق ڈاکٹرمحمد خورشید نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مورخہ 22-8-14ٹائم 8.30 میرے ساتھ حادثہ پیش آیا میں روڈ کے کنارے کھڑا تھا ایک تیز رفتار موٹر سائیکل نے آکر مجھے زور دار ٹکر مار کر میرے بازو کو دو جگہ سے ٹوٹ گیا موٹر سائیکل سوار نے پلٹ کر مجھے نہ دیکھا بلکہ وہ بھاگ گیا رب کی شان دیکھو 1 سال 9 دن بعد موٹر سائیکل پکڑا گیا وہ ایک پولیس ملازم کے پاس سے بر آمد ہوا جو کام پولیس نے کرنا تھا وہ کام ہم نے کر دکھایا آگے پولیس کا امتحان ہے کیا کرتے ہیں میں آئی جی پنجاب سے اپیل کرتا ہو ں فورا قبضے میں لے کر انکواری کی جائے انہوں نے تھانہ کہوٹہ کے SHOبشارت عباسی سے بھی گزارش ہے کہ آپ کے شہر کا کیس ہے آپ فورا ایکشن لے میں آپ کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہوں میرا کیس راجہ عبدلمنصور کے پاس ہے۔

سابق نائب ناظم یوسی دوبیرن راجہ حامد اعجاز اور راجہ مظہر کی والدہ محترمہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

Raja Ahmid Ijaz mother passed away

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25اگست2023)
سابق نائب ناظم یوسی دوبیرن راجہ حامد اعجاز اور راجہ مظہر کی والدہ محترمہ کو سپرد خاک کر دیا گیا نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت،مرحومہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں سنمبل میں ادا کیا گیانماز ے جنازہ میں سابق تحصیل ناہب ناظم کہوٹہ راجہ محمد ریاض، سابق ناظم راجہ گل بہار،سابق ناظم راجہ الطاف حسین،چیئرمین راجہ عامر مظہر امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ،چیئرمین راجہ فیاض احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،ڈاکٹر محمد عارف قریشی،چیئرمین راجہ شوکت،چیئرمین سجاد ستی، کونسلر راجہ گلزار احمدگلزاری،مولانا حافظ ظہور نقہیبی،مولاناحافظ عبد اللہ عباسی،مفتی محمود الحسن،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، جنرل سیکرٹری حاجی اصغر کیانی،ناہب صدر راجہ شاہد اجمل،معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ سخاوت ایڈوکیٹ، راجہ افشار محبوب ایڈوکیٹ،راجہ عبداللہ ایڈوکیٹ، راجہ احسان ایڈوکیٹ،ٹرانسپورٹر راجہ تنویر احمد آف گھڑیٹ،نمبردار راجہ ندیم رشید،راجہ صداقت حسین، ملک عمران چھنی بازار کہوٹہ، جماعت اسلامی کے سردار مسعود، سابق کونسلر قاضی عبدالقیوم،ملک شوکت مہان،ٹھکیدار آفتاب کیانی،، ٹھکیدار راجہ طالب حسین،ٹرانسپورٹر راجہ شوکت، راجہ عابد کلاہنہ، راجہ ظہور آف گوہڑہ راجگان، راجہ مظہر جنجوعہ ممیا م،راجہ رفاقت حسین،راجہ رومان سعید، راجہ عبدالقدیر،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مبشر حسن ستی، راجہ تنویر بنارس،راجہ مطلوب جنجور،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button