DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Cricket match tournament held at Dera Mushtaq Shah City Bella Ground

ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی بیلا گراوئنڈ میں کرکٹ میچ ٹورنامنٹ کا انعقاد

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17جون2023)
ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی بیلا گراوئنڈ میں کرکٹ میچ ٹورنامنٹ کا انعقاد،ٹورنامنٹ میں ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی کی مقامی ٹیموں کے علاوہ کہوٹہ، کلر سیداں، گوجرخا ن،راولپنڈی سے ٹیموں سے کی شرکت، تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں کہوٹہ کے علاقہ ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی بیلا گراوئنڈ میں کرکٹ میچ ٹورنامنٹ کا اانعقاد کیا گیا جس میں ضلع راولپنڈی کی تقریبا تمام تحصیلوں سے بڑھی بڑھی ٹیموں نے حصہ لیا،جبکہ اس موقع پر ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی اور گرد نواح کے علاقوں سے بڑھی تعداد میں تماشیوں نے میچ سے لطف اندوز ہوئے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 17 June 2023)
Dera Mushtaq Shah City held a cricket match tournament at Bella Ground, in addition to the local teams of Dera Mushtaq Shah City, teams from Kahuta, Kallar Syedan, Gujar khan, Rawalpindi participated in the tournament. A cricket match tournament was organized in City Bella Ground, in which teams from almost all tehsils of Rawalpindi district participated, while on this occasion, a large number of spectators from Dera Mushtaq Shah City and surrounding areas enjoyed the match.

پٹوار ی عامر محمود کی تعیناتی سے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

The appointment of Patwari Amir Mehmood caused a wave of happiness in the public circles

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17جون2023)
حلقہ پٹوار سرکل کہوٹہ میں فرض شناس پٹوار ی عامر محمود کی تعیناتی سے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسررضوان کا شکر یہ اد ا کیا،محمکہ مال کہوٹہ کے پٹواری عامر محمود انتہائی شریف، ملنسار، خوش گفتار انسان ہیں ان کا اپنے آفس میں آنے والے افراد کے ساتھ رویہ انتہائی دوستانہ ہو تا ہے وہ ایک مرلے کے مالک شخص اور کئی کنال کے مالک والے سے ایک ہی رویہ اپناتے ہیں ان کے آفس میں کوئی خاص و عام نہیں ہے وہاں پر سب کے ساتھ براری کا سلوک کیا جا تا ہے اہلیان علاقہ راجہ قدیر احمد، سہیل اصغر، تنویر احمد، طاہر چوہان،حافظ صغیر احمد،اخلاق احمد شمس اور دیگر نے فرض شناس پٹوار ی عامر محمود کی شاندار الفاظ میں تعریف کی اور پٹوار سر کل کہوٹہ میں تعیناتی پر اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسررضوان کا شکر یہ اد ا کیاہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button