DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Libya: A boat illegally bound for Europe from Libya overturned in the waters of Greece, including the youths of different villages of Kallar Syedan

لیبیا سے غیر قانونی طور پر یورپ جاھگ والی کشتی یونان کے سمندری حدود میں الٹ گئی , جن میں کلرسیداں کے مختلف دیہات کے نوجوان بھی شامل ہیں

کلر سیداں/لیبیا(,نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,16،جون)— لیبیا سے غیر قانونی طور پر یورپ جاھگ والی کشتی یونان کے سمندری حدود میں الٹ گئی سینکٹروں نوجوان مسافر جاں بحق ہو گئے یہ بد نصیب کشتی پانچ ایام قبل 800 کے قریب مسافروں کو لے کر لیبیا کے ساحلی شہر تبروک سے روانہ ہوئی تھی اور یہ مالٹا کے پانیوں میں داخل ہونے کے بعد راستہ بھٹک کر اٹلی کی بجائے یونان کی طرف بڑھ گئی کمپاس موڑنے کے بعد کشتی کے نیچے موجود تارکین وطن میں شدید افراتفری مچ گئی اور 6 تارکین وطن موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ کشتی میں سوار افراد کو پینے کا پانی بھی نہ تھا اور اس کے ساتھ ہی کشتی مالٹا کے پانیوں میں غرق ہو گئی وہاں سے گزرنے والے ایک بحری جہاز نے یونان اور مالٹا کوسٹ گارڈ سے رابطہ کیا مگر وہ کوئی مدد نہ کرسکے۔بدقسھت کشتی میں سوار زیادہ تر لوگوں کا تعلق پاکستان،مصر،شام، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک سے تھا کشتی کے اس حادثے میں سینکڑوں مسافر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے یونانی شہر کالامتے میں زندہ بچ جانے والے تمام 104 اور 60 نعشوں کو منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر سینکڑوں ڈڈبنے والوں کی تلاش جاری ہے لاپتہ افراد کی تعداد ساڑھے چھ سو بتائی جاتی ہے جن میں کلرسیداں کے مختلف دیہات کے نوجوان بھی شامل ہیں جو اپنا مستقبل بہتر کے لیئے لاکھوں خرچ کرکے لیبیا پہنچے تھے جہاں وہ اپنی اس جدوجہد میں اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے

Libya/Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 16, June) – The boat that was illegally traveling to Europe from Libya capsized in Greek waters.

This ill-fated boat left five days ago, with 800 passengers, It had departed from the Libyan coastal city of Tobruk with passengers and after entering Maltese waters, it lost its way and headed for Greece instead of Italy.

Six migrants died on the spot. There was no drinking water for the people on the boat and the boat sank in Maltese waters.

A passing ship contacted Greece and Malta Coast Guard but they could not help. Most of the people on board belonged to Pakistan, Egypt, Syria, Bangladesh and other countries.

Hundreds of passengers lost their lives in this boat accident. The search for hundreds of other survivors is ongoing.

The number of missing people is said to be 650, including the youth of different villages of Kallar Syedan, who spent millions for their new future and came to Libya, where they sacrificed their lives in this struggle.

 

Show More

Related Articles

Back to top button