DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Danish Raza Qureshi achieves 3rd position at All Pakistan Physician Fitness Contest

خطہ پوٹھوار کا اعزاز آل پاکستان فزیشن فٹنس کونٹیسٹ میںدانش رضا قریشی

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،,12،مارچ,2023)۔خطہ پوٹھوار کا اعزاز آل پاکستان فزیشن فٹنس کونٹیسٹ میں گوجرخان کے جوان اسامہ شہزاد ولد ڈاکٹر شہزاد جمیل شیرازی نے آل پاکستان فزیشن فٹنس کونیٹیسٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی اسامہ شہزاد نے اس کامیابی کو والدین اور اساتذہ کی دعا محنت ، بھرپور جدوجہد کا صلہ قرار دیا اور عظیم کامیابی کو نہ صرف تحصیل گوجرخان بلکہ پورے خطہ پوٹھوار کے لئے ایک عظیم کامیابی قرار دیا اور مزید یہ کہا کہ یہ کامیابی ناصرف ان کی کامیابی ہے بلکہ پورے خطے پوٹھوار کی کامیابی ہے کہ پورے پاکستان میں تیسری پوزیشن حاصل کی گئی انشاءاللہ آئندہ بھی اس طرح کے مقابلہ جات میں حصہ لے کر اول پوزیشن حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔اسامہ شھزاد کا تعلق تحصیل گوجرخان کے وارڈ نمبر 27 محلہ جھنڈا سے ہے۔

Gujar Khan (Pothwar.com, 12, March 2023). The honor of the Pothwar region in All Pakistan Physician Fitness Contest, Osama Shehzad son of Dr. Shehzad Jameel Shirazi of Gujar Khan won the third position in All Pakistan Physician Fitness Contest.

He described this success as a reward for the prayers, hard work and hard work of parents and teachers and called the great success a great success not only for Tehsil Gujar Khan but for the entire Pothwar region and further said that this success is not only their success but the entire region.

Pothwar’s success is that he got the third position in the whole of Pakistan. Inshallah, he will try hard to get the first position by participating in such competitions in the future.

Show More

Related Articles

Back to top button