DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: Death sentence to the accused in the case of stabbing a transgender to death.

چھریوں کے وار کرکے ٹرانسجینڈرکو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزدمجرم کومعزز عدالت نے سزائے موت کی سزا سنادی

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,23،فروری,2023)—راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،چھریوں کے وار کرکے ٹرانسجینڈرکو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزدمجرم کومعزز عدالت نے سزائے موت کی سزا سنادی،مجرم خود بھی ٹرانسجینڈر ہے،مجرم کو سزا معزز عدالت کے جج جہانگیر علی ASJ نے سنائی ,ٹرانسجینڈر مجرم غلام مرتضی عرف انمول نے لڑائی جھگڑے کی بناء پر چھریوں کے وار کرکے ٹرانسجینڈر عامر مسیح عرف پولی کو قتل کردیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھانجے کی مدعیت میں گزشتہ سال تھانہ ریس کورس میں درج کیاگیاتھا،
ریس کورس پولیس نے مجرم کو گرفتارکرنے کے بعد ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا اورمقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

Rawat (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 23, February 2023)- Effective policing of Rawalpindi police, the named criminal in the case of stabbing a transgender to death has been sentenced to death by the honorable court, the criminal himself is a transgender.

Judge Jahangir Ali ASJ sentenced the criminal. Transgender criminal Ghulam Murtaza alias Anmol stabbed and killed transgender Amir Masih alias Polly due to a fight.

The incident was filed by the nephew of the victim and registered in Thana race course,

After arresting the accused, the Race Course Police charged him with solid evidence and effectively followed up the case, in view of which the honorable court sentenced the accused.

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Accused involved in motorcycle theft arrested

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,23،فروری,2023)—روات پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ 07 موٹر سائیکلز برآمد، کر لیئے گئے گرفتار ملزم کی شناخت محمد زمان کے نام سے ہوئی ہے روات پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button