DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: PTI Organizational meeting regarding National Assembly by-election 2023

قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن 2023 کے حوالے سے پی ٹی آئی تنظیمی اجلاس

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21فروری2023)
قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن 2023 کے حوالے سے تنظیمی اجلاس، امیدوار برائے قومی اسمبلی صداقت علی عباسی، راجہ طارق محمود مرتضٰی سمیت دیگر کی شرکت،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن 2023 کے حوالے سے تنظیمی اجلاس منعقدہوا جس سے صداقت علی عباسی،چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضٰی،راجہ وحید احمد خان تحصیل صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ،سابق ٹاؤن ناظم کلر سیداں حافظ سہیل اشرف،کرنل (ر) سعید احمد، یاسر منصور،راجہ ساجد جاوید،سیماب حیدر اور دیگر نے خطاب کیا, مقررین نے اپنے خطاب میں اس بات کا اعادہ کیا کہ ہم عمران خان کے ویژن کے ساتھ ہیں اور ٹکٹ ہولڈر کی حمایت کی جائے گی سیٹ جیت کر عمران خان کر تحفہ دیا جائے گا،صداقت علی عباسی نے جارحانہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمنی الیکشن میں پی ٹی ایم میں شامل جماعتیں الیکشن سے بھاگ گئی ہیں اور جو لوگ عمران خان کے ٹکٹ کی مخالفت کر رہے ہیں وہ لوگ PTI کا لبادہ اوڑھ کر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو گمراہ کر رہیں ہیں جو لوگ نور عالم کے زریعے زرداری سے ملاقات کے خواہش مند ہیں اور انہیں اس بات کا ٹاسک دیا گیا ہے کہ ضمنی الیکشن لڑ کر PTI کو نقصان پہنچائیں وہ یہ بات جان لیں کہ ہم وقت آنے پر عوام کے سامنے بہت سی ملاقاتوں کی تفصیل دیں گے کہ عمران خان کے ویژن کو کیسے نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی اب بھی وقت ہے عمران خان کا ساتھ دیں تا کہ مل جل کر عمران خان کو مضبوط کیا جا سکے

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 21 February 2023)
Organizational meeting regarding the by-election of the National Assembly 2023, PTI candidate for the National Assembly Sadaqat Ali Abbasi, Raja Tariq Mahmood Murtaza and others participated, according to the details, an organizational meeting was held yesterday regarding the by-election of the National Assembly 2023, from which Sadaqat Ali Abbasi, Chairman RDA Raja Tariq Mehmood Murtaza, Raja Waheed Ahmed Khan Tehsil President PTI Tehsil Kahuta, Former Town Nazim Kallar Syedan Hafiz Sohail Ashraf, Col (Rtd) Saeed Ahmed, Yasir Mansoor, Raja Sajid Javed, Seemab Haider and others. Addressed, the speakers reiterated in their address that we are with Imran Khan’s vision and the ticket holder will be supported by winning the seat, Sadaqat Ali Abbasi gave an aggressive address, He said that in this by-election, parties included in PDM have run away from the election and those who are opposing the ticket of Imran Khan are misleading the workers of Pakistan Tehreek-e-Insaaf by wearing the cloak of PTI. Let them know that when the time comes, we will give the details of many meetings in front of the people, and how they tried to harm the vision of Imran Khan, there is still time to support Imran Khan so that together, Imran Khan can be strengthened.

ڈیر ہ مشتاق شاہ بازار میں صفائی کے بہترین انتظامات

Best cleaning arrangements in Dera Mushtaq Shah Bazar

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،21فروری2023)
ڈیر ہ مشتاق شاہ بازار میں صفائی کے بہترین انتظامات،علاقے کی معروف سماجی شخصیت آغا سید مشتاق نقوی نے 40ہزار ماہانہ تنخواہ پر ایک بندہ صفائی کے لیے رکھا ہواجوڈیر ہ مشتاق شاہ بازار میں صفائی کے انتظامات بہترین کیے ہوئے ہیں علاقے کی سماجی شخصیات کی طرف سے آغا سید مشتاق نقوی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین،تفصیل کے مطابق کہوٹہ شہر کا قریبی بازار ڈیرہ مشتاق شاہ بازار (ڈی ایم شاہ)دن بدن ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے پوسٹ آفس ڈیرہ مشتاق شاہ،نجم سپر سٹور، معروف دینی درسگاہ، طیبہ مشتاق شاہ سیکنڈری سکول، ڈاکٹر، پکوائی سنٹر،موٹر سائیکل مکینک، پٹرول،ڈیزل مٹی کے تیل کی ایجنسی کے بعد بلاک فیکٹری،کوہسار اتفاق شنواری سنٹر کھلنے سے عوام علاقہ جوق در جوق بازار میں آنے لگے لونہ سیداں، دکھالی، موہڑہ، ساعی کوٹ، بملوٹ، پیکاں، کلاہنہ، ٹیری اور دیگر علاقہ جات کے لوگوں نے اشیائے ضروریہ ڈیرہ مشتاق شاہ بازار (ڈی ایم شاہ)سے ملنے پر زیادہ روجان اب ڈیرہ مشتاق شاہ بازار (ڈی ایم شاہ)کی طرف کر لیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button