DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: In UK, temperatures continue to drop due to rain and snow

برطانیہ، بارشوں اور برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت میں مسلسل کمی

لندن: (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 19 جنوری 2023) —برطانیہ میں بدترین موسمی وارننگ جاری کر دی گئی، ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ دیکھی جا رہی ہے ۔ میٹ آفس کی طرف سے سڑکوں پر خراب حالات کی وجہ سے دوران ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کی ہدایات ، ویسٹرن ریلوے نیٹ ورک پر لینڈ سلائیڈنگ کی بھی اطلاعات موصول ہیں جب کہ سڑکوں پر ٹریفک کیلئے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ ویلز اور اسکاٹ لینڈ کے شمالی حصوں اور انگلینڈ کے جنوب مشرق اور شمال میں سب سے زیادہ برفباری کی توقع کی جا رہی ہے، کینٹ، نارتھمبرلینڈ، کارلیسل اور فالکرک کے علاقوں کو برف کی سفید چادر نے لپیٹ میں لے رکھا ہے، شمالی آئرلینڈ، شمال مغربی انگلینڈ اور نارتھ ویلز کے بعض مقامات میں برفباری کے حوالے سے ییلو وارننگ جاری کی گئی ہے، ،

London: (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 19th January 2023) — The weather warning has been issued in the UK, with various parts of the country witnessing a steady drop in temperature due to rain and snow.

The Met Office has advised driving precautions and avoiding non-essential travel due to poor road conditions, landslides have also been reported on the Western Railway network while causing traffic problems on the roads.

The heaviest snow is expected in northern parts of Wales and Scotland and the south-east and north of England, with areas of Kent, Northumberland, Carlisle, and Falkirk blanketed in white snow, Northern Ireland, A yellow warning has been issued for snow in parts of North West England and North Wales.

Show More

Related Articles

Back to top button