DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Pipes for Kahuta city water supply scheme were delivered to Kahuta city

کہوٹہ شہر واٹر سپلائی اسکیم کیلئے پائپ کہوٹہ پہنچا دیے گئے

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،22دسمبر2022): ایم این اے صداقت علی عباسی کی فراہم کردہ گرانٹ مری دھار جاوا ڈیم واٹر سپلائی پروجیکٹ سے 41 کروڑ 65 لاکھ کی لاگت سے کہوٹہ شہر واٹر سپلائی اسکیم کیلئے پائپ کہوٹہ پہنچا دیے گئے ہیں اور کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اہلیان کہوٹہ سے ایک اور وعدہ وفا ہونے پر اہلیان علاقہ نے منتخب نمائندے صداقت علی عباسی کا شکریہ ادا کیا۔

Mator (Pothwar.com, 22nd December 2022): Pipes for Kahuta City Water Supply Scheme have been delivered at a cost of 41.65 million from the grant provided by MNA Sadaqat Ali Abbasi. The people of the region thanked the elected representative Sadaqat Ali Abbasi for fulfilling another promise from the people of Kahuta.

راجہ ندیم احمد کا مختلف یوسیزکا دورہ،ووٹروں،سپورٹرں سے ملاقات

Raja Nadeem Ahmed visited various uc’s, met with voters, supporters

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،22دسمبر2022)
مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین راجہ ندیم احمد کا مختلف یوسیزکا دورہ،ووٹروں،سپورٹرں سے ملاقات کی فوتگی والے گھروں میں حاضری دی جبکہ جہلم میں اپنے اعزاز میں دی گئی دعوت میں خصوصی شرکت۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین راجہ ندیم احمدنے گذشتہ روز قبل مختلف علاقہ جات کا دورہ کیا انہوں نے ضلع جہلم ڈومیلی میں کرنل راجہ یاور حبیب کے برادر ان لاء، ایم پی اے راجہ یاور کمال اور اور ان کے بھائی راجہ یاسر کمال کی طرف سی دی گئی دعوت میں شر کت کی،چیئرمین راجہ ندیم احمد نے چوک پنڈوری حفیال کی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری فیصل(فرانس پیرس)کی پاکستان آمد پران سے ملاقات کی،یوسی دوبیرن کلاں میں صحافی محمد منیر چشتی کے چچا زاد بھائی، محمد طارق کے چچا محمد سید حسن کی وفات پرلواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،انہوں نے یو سی بھلاکھرمیں ڈراہیور محمد جاوید مرحوم کی وفات پران کے گھر کے اورلواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،یو سی بھلاکھر کے بھیاء مہر علی محمد عنصر کے ولادت محمد منظور کی وفات پرلواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،چیئرمین راجہ ندیم احمد نے چوآخالصہ چوہدری ایاز گجر، چوہدری وقاص گجر، چوہدری ابرار گجر کی والدہ محترمہ کی وفات پرلواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی،چیئرمین راجہ ندیم احمد نے دوبیرن کلاں ڈہوک ٹیالہ محمد لطیف و محمد الیاس کی بھتیجی محمد فیاض کی بیٹی کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مر حومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button