DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta; The mother of Sahin Imran Farooq and Sahin Faizan Farooq of Darbar Sayah Sharif passed away.
ساہیں عمران فاروق اور ساہیں فیضان فاروق کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ کہوٹہ ٹھنڈاپانی کے مقام پر ادا کی گئی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6دسمبر2022)
حضرت قبلہ سائیں حافظ رضوان فاروق سجادہ نشین دربار عالیہ سیاح شریف صدر انٹر نیشنل عالمی مشائخ کونسل یوکے،ساہیں عمران فاروق اور ساہیں فیضان فاروق کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ کہوٹہ ٹھنڈاپانی کے مقام پر ادا کی گئی نمازے جنازہ میں ساہیں ظفر سجادہ نشین سیاح شریف، ساہیں فاروس سجادہ نشین سیاح شریف، مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ صغیر احمد،معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق ممبر ایم سی کہوٹہ مظہر اقبال،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،سابق چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،سابق ناظم راجہ الطاف حسین، راجہ محمد فیصل پٹواری،،سابق چیئرمین ایم سی کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، وائس چیئرمین ملک غلام مرتضیٰ، سابق کونسلر ایم سی کہوٹہ آصف ربانی قریشی،صدر پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ وحید احمد خان،سابق کونسلر ایم سی کہوٹہ عبدالحمید قریشی ایڈوکیٹ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ،ماسٹر محمد قاسم بیور، ملک سجاد اعوان معصومی بھون،راجہ نمبر دار ندیم رشید،راجہ ثقلین ممیام،راجہ یاسر جنجوعہ موڑی راجگان سمیت سینکڑوں کی تعدادمیں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 6 December 2022)
Hazrat Qibla Saeen Hafiz Rizwan Farooq Sajjada Nashin Darbar Alia Sayah Sharif President International World Muslim Council UK, Sain Imran Farooq and Sain Faizan Farooq’s mother passed away. Namaz e janaza was performed in Thanda Pani.
وفاقی حکومت کی نااہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے
People are getting punishment for the incompetence of the federal government
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،6دسمبر2022)
وفاقی حکومت کی نااہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے مہنگائی نے عوام کے چودہ طبق روشن کر دیئے ہیں ملک میں بے یقینی کی کیفیت ہے ملک میں فوری اور شفاف انتخابات ہی مسائل کا واحد حل ہیں لٹیروں کو بھاگنے نہیں دیں گے امپورٹڈ حکمرانوں کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ملکی ترقی پی ٹی آئی سے وابستہ ہیقائد تحریک انصاف عمران خان کی کسی سے ذاتی لڑائی ہر گز نہیں وہ آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی شخصیت راجہ غیور اختر جنجوعہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ملک کی غیور عوام امپوڈنڈحکومت کا خاتمہ اور نیا الیکشن چاہتے ہیں، پاکستان اس وقت جن مشکلات کا شکار ہے ان کا حل نیا صاف اور شفاف الیکشن ہے جس سے ایسی حکومت بنے جسے عوام کی مکمل تائید اور اعتماد حاصل ہو، صرف وہی حکومت ملک کو در پیش مسائل سے نجات دلا سکتی ہے
صہیب ظفر بھٹی ایڈوکیٹ رشتہ ازواج میں منسلک ہو گیا ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب دھپری (دیوان خاص)شادی ہال میں منعقدہوئی
Soheb Zafar Bhatti, Advocate got married, his wedding ceremony was held at Dhapri (Dewan Khas) Shaadi Hall




