DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; We will continue the struggle until the freedom, Shah Mehmood Qureshi’s speech in Gujar Khan

حقیقی آزادی تک جدوجہد جاری رھئے گی شاہ محمود قریشی کا گوجرخان میں خطاب

گوجرخان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,، 20,نومبر 2022) — جمعہ کی شام حقیقی آزادی مارچ گوجرخان پہنچ گیا گوجرخان چوک کےقریب پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں نے مارچ کا پرجوش استقبال کیا گوجرخان میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے سی پی او راولپنڈی اورڈی سی راولپنڈی تمام تر صورتحال کاجاہزہ لیتے رھئیے ھزاروں پولیس اہلکار اورافسران مارچ کی سیکیورٹی کے لئے تعینات کیے گئے ھیں
جمعہ کی شام حقیقی آزادی مارچ دینہ سے جب گوجرخان پہنچا تو پی ٹی آئی کے ھزاروں کارکنوں اور مقامی رہنماؤں نے شاندار استقبال کیا اس موقع پر مقامی ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایم پی اے چوہدری ساجد محمود ، سابق ایم پی اے کرنل (ر) محمد شبیر اعوان,سابق ایم پی اے راجہ طارق کیانی سابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری محمد عظیم راجہ سہیل کیانی راجہ عبدالغفور کیانی نایاب خاور جایڈووکیٹ شہزادہ خان راجہ فیصل کیانی فرخ سیال ,سردار سلیم،اور دیگر عہدیداران موجود تھے گوجرخان آمد کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کے حقیقی آزادی مارچ حقیقی آزادی تک جاری رہے گا ھماری جدوجہد جلد اپنی منزل پالے گی عوام نے ھمارے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ھمارے اوپر قاتلانہ حملہ کرایا جاتا ہے اور ھماری ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی-

Gujar Khan: (Pothwar.com, 20, November 2022) — Real Azadi March reached Guja Khan on Friday evening. Local PTI leaders and workers welcomed the march enthusiastically near Gujar Khan Chowk. Strict security arrangements were made in Guja Khan. CPO Rawalpindi and DC Rawalpindi had taken charge of the situation and thousands of policemen and officers were deployed for the security of the march.
On Friday evening, when the real freedom march reached Gujar Khan from Dina, thousands of PTI workers and local leaders gave a grand welcome. Local MPA Chaudhry Javed Kausar, MPA Chaudhry Sajid Mehmood, Former MPA Muhammad Shabbir Awan, former MPA Raja Tariq Kayani, former National Assembly candidate Chaudhry Mohammad Azim, Raja Sohail Kayani, Raja Abdul Ghafoor Kayani, Nayab Khawar, Raja Faisal Kayani, Farrukh Siyal, Sardar Saleem, and other officials were present. Senior Vice Chairman Shah Mehmood Qureshi said that the real freedom march will continue till real freedom, our struggle will reach its destination soon, the people have given a decision in our favor, we are being attacked and our FIR has not been registered.

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بیول میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا

Millad celebrated at gov boys high school, Bewal

گوجرخان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,راجہ طارق ایوب، 20,نومبر 2022) —گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بیول میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔اس محفل میں دعوت اسلامی راولپنڈی سے آۓہوۓ علامہ محمد علی عطاری نے خطاب کیا۔خصوصی نعت صیام شہزاد اور سہیل چشتی نے پیش کی جبکہ سکول اساتذہ اور طلباء نے بھی نعت خوانی کی۔اپنے خطاب میں محمد علی عطاری نے حضور پاکﷺ سے محبت اور اس کے عملی تقاضے پر بات کرتے ہوۓ کہا کہ نہ صرف ہم زبانی کلامی بلکہ اپنے عمل سے دکھائیں کہ ہم حضور کے امتی ہیں اور ان سے محبت کرتے ہیں۔ان کی ہر بات پر عمل پیرا ہوں جیسا جیسا انہوں نے فرمایا،جیسا جیسا کہا ہم اس بات پر عمل بھی کریں۔اس محفل میں طلباء نے تقاریر بھی پیش کیں۔اس محفل کا انعقاد پرنسپل بیول سکول کی زیر نگرانی کیا گیا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض حافظ محمد اکرام نے سر انجام دۓ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button