DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Gang of three involved in motorcycle theft incidents arrested

موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار

گوجرخان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,، 12,نومبر 2022) —گوجر خان پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکل اور30ہزار روپے برآمد۔گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتارکرلیا،گرفتار ملزمان میں نعمان،رضوان اورنوید شامل ہیں،ملزمان سے مسروقہ موٹرسائیکل اور30ہزار روپے برآمدہوئے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہناتھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرارو اقعی سزا دلوائی جائے گی

Gujar Khan: (Pothwar.com, 12, November 2022) – Gujar Khan police action, 03 suspects involved in motorcycle theft incidents arrested, stolen motorcycles and 30 thousand rupees recovered.  The arrested, Noman, Rizwan and Naveed are among the arrested accused. Stolen motorcycle and 30 thousand rupees were recovered from the accused.

بیول النور ٹاؤن میں واقع وارثی ہاوس کا بجلی کی تاروں کا مسئلہ حل کر دیا گیا

The problem of the electric pole located at Warsi House in Bewal, Al Noor Town is resolved

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، افتخار وارثی,12،نومبر,2022)—بیول النور ٹاؤن میں واقع وارثی ہاوس کا بجلی کی خطرناک تاروں کا مسئلہ ملک نعمان طارق کی خصوصی کوششوں اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی خصوصی دلچپسپی لینے کی بدولت یہ دیرینہ مسلہ حل ہوا ہے ۔ بجلی کی تاریں جو کے گھر کے اوپر سے گزر رہی تھی جو کسی بھی وقت جانی نقصان کا باعث بن سکتی تھی انہیں بجلی کے اضافی کھمبے اور پول لگا کر گھر سے دور کر دیا گیا ہے ۔ اس مسئلہ کو حل کرنے پر رپوٹر افتخار وارثی،محمد شیراز وارثی، محمد شہزاد علی۔ وسیم عباس اور ایاز علی کی طرف سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، راجہ خرم پرویز اشرف راجہ جاوید اشرف صاحب اور بیول میں ان کی ٹیم بزرگ رہنما لالہ شبیر ،چوہدری عمران ملک طارق، مرزا خورشید، حافظ عمران منظور اور نوجوان ورکر ملک نعمان طارق کا شکریہ ادا کیا گیا جن کی محنت سے یہ مسئلہ حل ہوا. پیپلز پارٹی کی ٹیم نے یونین کونسل بیول میں بہت جگہ پر نئے ٹرانسفارمر بجلی کے پول وغیرہ لگوا کر بجلی کے مسائل حل کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button