مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9نومبر2022) احسن شاہ روڈ ڈیرہ مشتاق شاہ بازارمیں علی کیفے کا پر وقار افتتاح، مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمدسمیت علاقے بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت،تفصیل کے مطابق کہوٹہ کے قریبی بازار ڈیرہ مشتاق شاہ سٹی میں آے روز نئی سے نئی دوکان میں اضافہ ہو رہا ہے، ضروریات زندگی کی تمام اشیاء ڈیرہ مشتاق شاہ بازارسے مل رہی ہیں اب ویلڈنگ، حمام، بلاک فیکٹری، ٹیلرز کی شاپز کے بعد احسن شاہ روڈ ڈیرہ مشتاق شاہ بازارمیں علی کیفے کی افتتاح سے علاقے میں چار چاند لگ گئے ہیں اب عوام علاقہ کو جہاں ضرور یات زندگی کی تمام چیزیں وہاں سے میسر ہو رہی ہیں وہاں پر ہی تازہ سموسے، پکوڑے، چاٹ،رول، برگر،چائے،کشمیری قہوہ اور دیگر اشیاء موجود ہیں شاپ کے آنر سید نجم الحسن نقوی نے کہا کہ انشاء اللہ اب علاقے کی عوام کہوٹہ شہرجانے کی ضرورت نہیں ہے۔
Mator, Kahuta ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 9 November 2022) The grand opening of Ali Cafe in Ahsan Shah Road, Dera Mushtaq Shah Bazaar, with the participation of political and social figures from all over the region, including the member of the Muslim League-N, Provincial Assembly, Punjab Constituency PP Seven, Raja Sagheer Ahmad, as per the details, in Dera Mushtaq Shah City, a nearby market of Kahuta. Day by day, new shops are increasing, and all the necessities of life are available from Dera Mushtaq Shah Bazaar, now after welding, block factory, and tailors shops, after the opening of Ali Cafe in Ahsan Shah Road, Dera Mushtaq Shah Bazaar area. It has been four months now, and all the necessities of life are available to the people of the area, there are fresh samosas, pakoras, chaat, rolls, burgers, tea, Kashmiri tea, and other items. Najam-ul-Hasan Naqvi said that God willing, there is no need for the people of the area to go to the city now.
چیئرمین یوسی مٹور راجہ اشتیاق احمد کے صاحبزادگان کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا
The wallima of the sons of Chairman UC Mator Raja Ishtiaq Ahmed turned into a political gathering
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9نومبر2022) چیئرمین یوسی مٹور راجہ اشتیاق احمد کے صاحبزادگان کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا، وفاقی وزیر مملکت سردار سلیم حیدر، MPAراجہ صغیر احمدسمیت بلدیاتی نمائندگان، سیاسی،سماجی شخصیات، وکلاء، صحافیوں سمیت سینکڑوں کی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی، تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء چیئرمین یوسی مٹور راجہ اشتیاق احمد کے صاحبزادگان راجہ سعود احمد او ر راجہ سعید احمد رشتہ ازواج میں منسلک ہو گے ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب ان کی رہائش گاہ پال حویلی ڈانہ سٹاپ تھوہا میں منعقدہوئی دعوت ولیمہ کی تقریب میں وفاقی وزیر مملکت براے آور سیزسردار سلیم حیدر،ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد، چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد، چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود، چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر، چیئرمین یوسی بشندوٹ زبیر کیانی،چیئرمین یوسی چوآخالصہ پیر راحت شاہ،چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی، کونسلر راجہ عباس پپو، کونسلر راجہ گلزار،سابق ناظم یوسی مٹورسردار الیاس اختر،پی پی پی حلقہ این اے ستاون کے امیدوار آصف شفیق ستی،معروف قانون دان عقیل اختر ستی ایڈوکیٹ،پی وائے او کے اشتیاق احمد ستی، سابق صدر کہوٹہ بار خاور ریاض قادری،نوجوان قانون دان ارسلان کیانی، معروف صحافی چوہدری خطیب، صدر پریس کلب کلر سیدان شیخ قمر السلام،راجہ طاہر آف مٹور،راجہ ثقلین،نوجوان سیاسی شخصیت طیب جنجوعہ مٹور،توصیف جنجوعہ میر ا مٹور،راجہ سجاد حید ر نارہ، نمبردار اسدعزیز کنوہا،راجہ قمبرچوک پنڈوری، بدربشیر بدر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت سینکڑوں کی تعداد معززین علاقہ نے شر کت۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے کارکنوں کا احتجاج
Protest by Pakistan Tehreek-e-Insaf Tehsil Kahuta workers against the attack on Chairman PTI Imran Khan
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9نومبر2022) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے کارکنوں کا احتجاج، سکندر ستی اوروجاہت جنجوعہ کی قیادت میں یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی راولپنڈی میں احتجاجی مظاہر ے میں شر کت،تفصیل کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہیں گذشتہ پی ٹی آئی یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر سکندر ستی اور جنر ل سیکرٹری راجہ وجاہت مسعود جنجوعہ کی قیادت میں کہوٹہ پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے راولپنڈی اہر پورٹ چوک میں ہونے والے احتجاج میں حصہ لیا اس موقع پر کارکنوں نے شدید نعرہ بازی کی اور کہاکہ کون بچائے گا پاکستان عمران خان، عمران خان اور ایمپوٹڈ حکومت نا منظور نامنظور کے نعرئے لگائے۔