DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Kashif Hussain of village Kingar commits suicide

شرقی علاقہ کنگر میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،11،اگست,2022)— کنگر میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ,شرقی علاقہ کنگر کے گاؤں ڈھوک ڈھیراں کے رہائشی نوجوان کاشف حسین ولد اللہ دتہ نے کسی بات سے دل برداشتہ ہو کر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

Gujar Khan ; ( Pothwar.com, 11, August 2022)- The young man Kashif Hussain son of Allah Ditta of Kingar committed suicide in village Dhok Dherian.

Show More

Related Articles

Back to top button