DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Alleged police encounter in Jatli, One policeman and two armed gang killed

گوجرخان کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ,ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس جوان شہید, پولیس کی فائرنگ سے دونوں ملزمان ہلاک

گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،27جولائی,2022)— گوجرخان کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ, تھانہ دینہ ضلع جہلم کی پولیس کا گوجر خان کے علاقہ لودے دولتالہ ریڈ،مبینہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس جوان شہید دوسرا زخمی ،فرار ملزمان کا پیچھا، سوہاوہ کے علاقہ میں دوبارہ پولیس مقابلہ میں پولیس تھانہ دینہ کی فائرنگ سے دونوں ملزمان ہلاک، عوامی حلقوں کا پولیس کے بہادر سپاہی کی شہادت پر ملک اور عوام کے لیے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی قربانیوں پرخراج تحسین تفصیلات کے مطابق فیصل شہزاد ایس ایچ او تھانہ دینہ جہلم نے ہمراہ نفری جہلم میں دوہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ہداٸت اللہ سکنہ لودے کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا جہاں مبینہ ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک اہلکار کانسٹیبل شکیل ایوب سکنہ تھانہ دینہ جہلم کو شہید اور محرر تھانہ دینہ ہیڈ کانسٹیبل ہمایوں ممتاز کو زخمی کر کے فرار ہو گے پولیس نے انکا تعاقب کرتے ہوئے تھانہ سوہاوہ کے علاقے میں محصورکر لیا جہاں دوبارہ پولیس مقابلہ میں دونوں مبینہ ملزمان پولیس فائرنگ سے ہلاک کر دیئے گئے .

Gujar Khan; (Pothwar.com, July 27, 2022)- Alleged police encounter had taken place in the Jatli area of ​​Gujar Khan,

One policeman was martyred and another was injured due to firing by the alleged suspects, While police chasing the fugitive accused, the two suspects were killed in the firing of Dina police in Sohawa area,

According to information SHO Police Station Dina Jhelum raided the residential house of Hidayat Ullah of village Lode to arrest the suspects involved in the double murder in Jhelum, but the alleged suspects opened fire and killed an officer Constable Shakeel Ayub of Police Station Dina and fled and were chased by the police and were killed in encounter.

Show More

Related Articles

Back to top button