DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Raja Saghir Ahmed win PP7 by election by 49 votes

حلقہ پی پی سات کلر کہوٹہ کے ضمنی الیکشن میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد کو کامیاب قرار دے دیا

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی،18جولائی,2022)—حلقہ پی پی سات کلر کہوٹہ کے ضمنی الیکشن میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد کو کامیاب قرار دے دیا دیا الیکشن کمیشن نے رات ڈیڑھ بجے نتائج کا اعلان کیا ریٹرننگ آفیسر کے اعلان کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد 68906 ووٹ لے کر کامیاب قرار دے دیئے گئے پی ٹی آئی کے کرنل شبیر اعوان نے 68857 ووٹ حاصل کیئے اس طرح مسلم لیگ ن نے یہ الیکشن 49 ووٹ سے جیت لیا ٹی ایل پی کے حافظ منصور ظہور لنگڑیال نے 14775 آزاد امیدوار بریگیڈیئر وسیم جنجوعہ نے 3084 اور جماعت اسلامی کے تنویر احمد نے 1661 ووٹ حاصل کیئے تتائج کے اعلان سے قبل پی ٹی آئی جیت کا جشن منا چکی تھی مگر رات گئے گنتی میں مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر احمد ایک بار پھر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے

Kallar Syedan ( Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, July 18, 2022)- After a nerve-wracking contest in the by-election of PP7 Kallar Kahuta constituency, Raja Saghir Ahmed of PML-N was declared successful by the Election Commission at 1:30 pm. According to the announcement of the returning officer, Raja Saghir Ahmed of PML-N was declared successful by getting 68906 votes, Colonel Shabbir Awan of PTI got 68857 votes, thus PML-N won this election by 49 votes. TLP’s Hafiz Mansoor Zahoor Langriyal got 14775 votes, independent candidate Brigadier Waseem Janjua got 3084 votes and Jamaat-e-Islami’s Tanveer Ahmed got 1661 votes. Raja Saghir Ahmed of  was once again elected a Member of the Punjab Assembly.

Show More

Related Articles

Back to top button