DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Accused involved in Aftab murder case of Delhaiter arrested Umair Saleem

دھلیتر کے آفتاب قتل کیس میں ملوث ملزم عمیر سلیم کو گرفتار

کہوٹہ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عمران ضمیر ،13فروری2022ء)— ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ کی بڑی کاروائی قتل کیس کا ملزم دو ہفتے کے اندر گرفتار کر لیا۔ آفتاب قتل کیس کا ملزم عمر سلیم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ کی سربراہی میں پولیس تھانہ کہوٹہ کی بڑی کاروائی دو ہفتے کے اندردھلیتر کے آفتاب قتل کیس میں ملوث ملزم عمیر سلیم کو گرفتار کر لیا۔ عمر سلیم نے دن دیہاڑے فائرنگ کر کے ملازم حسین سکنہ دھلیتر کے24سالہ بیٹے آفتاب حسین کو قتل کر دیا تھا اور جائے واردات سے فرار ہو گیا تھا۔ پولیس تھانہ کہوٹہ نے مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے جدید ترین ٹیکنالوجی موبائل ڈیٹا اور ہویمن انٹیلی جنس کے ذریعے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ میرا مشن تحصیل کہوٹہ کو جرائم سے پا ک بنانا ہے۔

Kahuta: ( Pothwar.com, Imran Zamir, 13 February 2022) – SHO Kahuta Police Station arrested the accused in the murder case within two weeks. Omar Saleem was arrested in Aftab murder case According to details, a major operation of Kahuta police station led by SHO Kahuta police station arrested accused Umair Saleem involved in the Aftab murder case within two weeks. Omar Saleem shot and killed Aftab Hussain, a 24-year-old son of Hussain, a resident of Dhalitar, in broad daylight and fled the scene. Kahuta police station registered a case by the victim’s father and arrested the accused through the latest technology mobile data and human intelligence. SHO Kahuta Police Station said that operations against criminal elements would continue. My mission is to cleanse Kahuta Tehsil from crime.

ماسٹر ذاکر حسین انتقال فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ ڈھوک رتی بن کھناہدہ میں ادا کر دی گئی

Master Zakir Hussain passed away in Dhok Rati Bun, Khanaha

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،16فروری2022)
چوہدری عابد کے والد ماجداور چوہدری سجاد صابر کے سسر ماسٹر ذاکر حسین انتقال فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ ڈھوک رتی بن کھناہدہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد،سابق ممبر ضلع کونسل چیئرمین راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون،معروف مذہبی و کاروباری شخصیت حاجی محمد زرین بھٹی، چوہدری ظہیر سلطان،راجہ پرویز احمد قادری،معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ جاوید احمد آف سکوٹ،چوہدری طارق سعید،ماسٹر چوہدری ارشد محمود،چوہدری وقاص گجر چوہدری ابرار گجر،آصف یعقوب کیانی،صفدر کیانی،آصف محمود کیانی، خان شبیر خان،عابد محمود،چوہدری حاجی فیاض، ٹھیکیدار بشارت،چوہدری ظفر اقبال،چوہدری جلیل، عزیز پاشا،ساجد محمود، منیرچشتی،طاہر مغل اور کثیر تعداد میں اساتذہ کرام اور تمام مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔نماز جنازہ علامہ سلیمان نقشبندی نے پڑھائی اور مرحوم کو ان کے أبائی قبرستان ڈھوک رتی بن میں سپردخاک کردیا گیا۔

راجہ احسن اختر وفا ت پاگے ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں دکھالی میں ادا کیا گیا

Raja Ahsan Akhtar passed away in his native village Dakhali

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،16فروری2022)
سابق نائب ناظم راجہ نسیم کے بہنوئی، سابق کونسلر راجہ شاہد اجمل اور راجہ مظہر کے ماموں راجہ احسن اختر وفا ت پاگے ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں دکھالی میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں سابق چیئرمین یونین کونسل راجہ شوکت حسین،سابق ممبر ایم سی کہوٹہ حاجی ملک عبدا لروف،جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ حاجی اصغر کیانی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کبیر احمد جنجوعہ،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت ملک شوکت مہان،معروف شاعر راجہ واجد حقیر،سابق کونسلر راجہ ندیم احمد، راجہ کونسلر راجہ عابد کلانہ،راجہ لالہ ایوب، انعام کیانی کلیال،ملک عبدا لباسط،سینیئر نائب صدر پیپلز لیبر بیورو ضلع راولپنڈی بدر بشیر،سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں اظہر محمود بھٹی، معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ غلام قنبر، راجہ راشد سلطان، آصف محمود آصف سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button