DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Stage actor Naveed Hussain was shot dead in Seroz Cinema

تھانہ کینٹ کے علاقہ سیروز سینما میں فائرنگ سے سٹیج ایکٹر نوید حسین جانبحق

روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,05فروری2022)—تھانہ کینٹ کے علاقہ سیروز سینما میں فائرنگ سے سٹیج ایکٹر کے جانبحق ہونے کے معاملہ پر سی پی اوعمر سعید ملک کا نوٹس،ایس پی پوٹھوہار کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم،کینٹ پولیس نےمقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم افتخار شہزاد کو گرفتار کر لیا،سٹیج ایکٹر نوید حسین کی عمران وینس کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی، مدعی مقدمہ واقعہ کامقدمہ درج تھانہ کینٹ میں درج کیاگیا ہے،

Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 05 February 2022) Cantt police arrested Iftikhar Shehzad, the main accused in the case in which Stage actor Naveed Hussain was shot dead at Seroz cinema. According to police arrested Iftikhar Shezad had a heated argument with murdered Naveed Hussain.

Show More

Related Articles

Back to top button