DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Inauguration ceremony of Pakiza Hotel in Tharakiyan

کہوٹہ کے علاقہ ترکھیاں کے مقام پر راجہ خورشید آف گوہڑہ راجگان کے کاروباری سنٹر(پاکیزہ النورہوٹل) کاشاندار افتتاح

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،31جنوری2022)
کہوٹہ کے علاقہ ترکھیاں کے مقام پر راجہ خورشید آف گوہڑہ راجگان کے کاروباری سنٹر(پاکیزہ النورہوٹل) کاشاندار افتتاح۔موتمر عالم اسلام کے جنرل سیکرٹری چیئرمین مسلم لیگ ن راجہ محمد ظفر الحق سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت۔تفصیل کے مطابق کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین راجہ فیاض احمد کے چھوٹے بھائی راجہ خورشید احمد کے کاروباری سنٹر(پاکیزہ النورہوٹل) کاشاندار افتتاح بدست موتمر عالم اسلام کے جنرل سیکرٹری چیئرمین مسلم لیگ ن راجہ محمد ظفر الحق کے ہوا جبکہ اس موقع پرسپریم کورٹ آف پاکستان کے وکیل راجہ ایم ستار اللہ،سابق چیئرمین وقار ڈار،سابق چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض احمد،سابق چیئرمین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفر بگہاروی، سابق چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی، سابق چیئرمین یوسی نارہ چوہدری محمد یونس، جنرل کونسلر محمو د چوہان، راجہ افتخار احمد آف سہنسہ،سابق چیئرمین ایم سی کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ،ڈاکٹر محمد عارف قریشی، معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ سخاوت احمد ایڈوکیٹ، صدر مسلم لیگ ن یوسی بیور راجہ نذاکت حسین،حاجی ملک منیر اعوان،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، جنرل سیکرٹری اصغر کیانی،رفاقت حسین یوتھ ونگ، سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قمر یعقوب، ممبران پریس کلب کہوٹہ راجہ شاہد اجمل، افتخار احمد، غوری،فیضان جنجوعہ، کبیر جنجوعہ،معروف سیاسی وسماجی شخصیات راجہ شجاع آف ممیام راجگان،راجہ ثقلین، راجہ عمران آف ممیام راجگان، راجہ عقیل آف مٹور، راجہ شیر افضل آف مٹور، راجہ عباس جنجوعہ آف مٹور، راجہ لعل خان آف ٹپیالی،راجہ عبداللہ ابراہیم ایڈوکیٹ،راجہ امتیار آف کروٹ، راجہ محمد عظیم آف کروٹ،راجہ حسن عظیم آف کروٹ،راجہ وقار احمد (آفتاب بک ڈپو)،سید ظروف شاہ،راجہ ظہور آف گوہڑہ راجگان، راجہ حنان ظہور آف گوہڑہ راجگان،خرم عباسی آف مری، عمران عباسی آف مری، راشد مبارک عباسی آف کیرل سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

Mator, Kahuta ( Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 31 January 2022)
Raja Khurshid of Gohra Rajgan’s Business Center (Pakiza Al Noor Hotel) inauguration at Tarkhian area of ​​Kahuta. The business center (Pakiza Al Noor Hotel) of Raja Khurshid Ahmed, younger brother of Chairman Raja Fayyaz Ahmed, a well known political and social personality of Kahuta, was inaugurated by the General Secretary Chairman PML-N Raja Muhammad Zafarul Haq, Lawyer Raja M. Sattarullah, Former Chairman Waqar Dar, Former Chairman UC Bior Raja Fayyaz Ahmed, Former Chairman UC Doberan Khurd Raja Zafar Bagharvi, Former Chairman UC Khadyot Sajjad Satti, Former Chairman UC Nara Chaudhry Muhammad Younis, General Councillor Mahmood Chauhan, Raja Iftikhar Ahmed of Sehnsa, Former Chairman MC Kahuta Raja Zahoor Akbar, Mazhar Iqbal Bhatti Advocate, Dr Muhammad Arif Qureshi, Prominent Political and Social Personality Raja Sakhawat Ahmed Advocate, President PML-N UC Bior Raja Nazakat Hussain, Haji Malik Munir Awan, President Press Club Kahuta Raja Imran Zamir, General Secretary Asghar Kayani, Rafaqat Hussain Youth Wing, Political and Social Personality Raja Qamar Yaqoob, Members Press Club Kahuta Raja Shahid Ajmal, Iftikhar Ahmed, Ghauri, Faizan Janjua, Kabir Janjua, Prominent Political and Social Personalities Raja Shuja of Mamyam Rajgan, Raja Saqlain , Raja Imran of Mamyam Rajgan, Raja Aqeel of Mator, Raja Sher Afzal of Mator, Raja Abbas Janjua of Mator, Raja Lal Khan of Tapiali, Raja Abdullah Ibrahim Advocate, Raja Imtiaz of Krot, Raja Muhammad Azeem of Krot, Raja Hassan Azeem of Kroot, Raja Waqar Ahmed (Aftab Book Depot), Syed Zaruf Shah, Raja Zahoor of Gohra Rajgan, Raja Hanan Zahoor of Gohra Rajgan, Khurram Abbasi of Murree, Imran Abbasi of Murree, Rashid Mubarak Abbasi of Kerala and many other political and social personalities participated.

میرے ایک بیان نے سیاسی مخالفین کی رات کی نیندیں حرام ہو گیں ہیں,راجہ عرفان سرور

My opponents are left sleepless over my my single statement, Raja Irfan Sarwar

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،31جنوری2022)— نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عرفان سرور سابق جنرل کونسلر یوسی مٹور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے ایک بیان نے سیاسی مخالفین کی رات کی نیندیں حرام ہو گیں ہیں وہ اب آوٹ پٹانگ ما رہے ہیں ہم نے سیاست اپنے دم خم پر کی نہ کسی کے باپ کا نام استعمال کیا ہے اور نہ ہی ایسا کوئی کام کریں گے ہم نے اپنے والد اور علاقے کی ہر دلعزیز شخصیت چیئرمین راجہ سرور کے نقش قدم پر ان کے ہی طرزکی سیاست بھی کی ہے اور اسی سیاست کو آگے فروغ دیا ہے خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عرفان سرور سابق جنرل کونسلر یوسی مٹورنے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ سابق وزیر پاکستان شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ہمارے کل یا پرسوں کے تعلق نہیں ہے بلکہ 1986کے تعلق ہیں سوئی گیس اور بجلی کے منصوبے ہمارے کہنے پر دیے ہیں چیئرمین سرور گروپ نے یہ کام کرایا ہے ا س سے پہلے بھی ہم نے کام کرائے ہیں اورآئندہ بھی ہم ہی کام کرایں گے جبکہ میرے سیاسی مخالفیں جو بڑھے بڑھے دعوئے کر رہے ہیں انہوں نے اپنے دور سیاست صرف (کانا پھوسی)کی ہے انہوں نے کہا کہ الیکشن2018میں راجہ صغیر احمد کواپنے پولنگ سے250کی لیڈ سے جتوایا ہے اور اللہ پاک کا شکر ہے کہ انہوں نے بھی تھوہاخالصہ کی عوام کے ساتھ وفا کی ہے اور کروڑوں روپے کے فنڈز لگائے ہیں ہم کل بھی راجہ صغیر کے ساتھ تھے ہم آج بھی ان کے ساتھ ہیں انشاء اللہ آئند ہ الیکشن میں بھی ان کے ساتھ رہیں گے۔

راجہ وحید احمد خان کی نومنتخب صدر کہوٹہ بار ایسوسی ایشن شکیل احمد قریشی ایڈووکیٹ کے گھر آمد،صدر بننے پر مبارکباد پیش

Raja Waheed Ahmad Khan congratulated new President Kahuta Bar Association Shakeel Ahmad

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،31جنوری2022)سابق صدر کہوٹہ راجہ وحید احمد خان کی نومنتخب صدر کہوٹہ بار ایسوسی ایشن شکیل احمد قریشی ایڈووکیٹ کے گھر آمد،صدر بننے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر گلفام ایڈووکیٹ،سابق جنرل سیکرٹری PTI تحصیل کہوٹہ طاہر ارشاد ستی،سابق نائب صدر PTI کہوٹہ سردار مظہر،قاضی عبد الحفیظ کوثر،معروف صحافی وکالم نگار ملک عامر محمود اور دیگر بھی موجود تھے۔راجہ وحید احمد خان نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ صدر شکیل قریشی اور ان کی ٹیم بار ایسوسی ایشن کیلئے بہترین کام کرے گی صدر بار ایسوسی ایشن شکیل احمد قریشی نے تمام معزز مہمانوں کی آمد اور مبارکباد دینے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

 

صاحبزادہ ساجد الرحمن کی تایا زاد ہمشیرہ کی نماز جنازہ دربار عالیہ بگہار شریف میں ادا کر دی گئی

Funeral prayers of Sahibzada Sajid-ur-Rehman’s cousin were offered at Darbar-e-Alia Baghar Sharif

کہوٹہ:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,عمران ضمیر،31جنوری2022)—سجادہ نشین دربار عالیہ بگہار شریف ممتاز مذہبی سکا لر پیر پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن کی تایا زاد ہمشیرہ کی نماز جنازہ دربار عالیہ بگہار شریف میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیئر مین مسلم لیگ (ن) را جہ محمد ظفر الحق، راجہ عامر ظفر ملک بھر سے مذہبی شخصیات، علمائے کرام، سجادہ نشینوں، بلدیاتی اراکین، صحافیوں، وکلاء کہوٹہ،کلر سیدا ں، راولپنٖڈی، اسلام آباد اور گردو نواح سے ہزاروں کی تعدا د میں شرکت کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button