روات:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی07جنوری2022)—سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی نے درج مقدمے میں گرفتار ملزم کو اپنے کمرے میں بٹھا کر کھانا کھلانے کی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ روات ندیم عباس کو معطل کر دیا۔ روات پولیس نے چار جنوری کو ریٹائرڈ میجر محبوب حسین کی درخواست پر ملزم ملک فیصل عدنان اور دیگر کے خلاف اپنی ملکیتی زمین پر اسلحہ کے زور پر قبضہ کرنے کا مقدمہ درج کیا تھا۔ روات پولیس کے ایس ایچ اونے ملزم ملک فیصل عدنان کو حراست میں لینے کے بعد اسے تھانے میں اپنے دفتر کے اندر کھانا کھلایا اور بے تکلفی میں گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سی پی او ساجد کیانی نے ایس ایچ او ندیم عباس کو فوری معطل کرکے تحقیقات کا حکم دیا
Rawat: ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi 07 January 2022) * CPO Rawalpindi Sajid Kayani suspended the SHO Rawat Nadeem Abbas after taking notice of the video of the SHO having dinner with the arrested crimnal.
Rawat police had on January 4, at the request of retired Major Mehboob Hussain, registered a case against accused Malik Faisal Adnan and others for seizing their land at gunpoint. After the arrest of accused Malik Faisal Adnan by the SHO of Rawat Police, he was fed inside his office in the police station and talked openly after his video went viral on social media. Nadeem Abbas was immediately suspended and an inquiry was ordered.