DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Man who shot six people in Dhok Munshi arrested by airport police

ڈھوک منشی میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 06 افراد کو زخمی کرنے والا مرکزی ملزم احتشام عرف شامو ساتھی سمیت گرفتار

روات: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی،14نومبر2021ء)—راولپنڈی ائرپورٹ پولیس کی کاروائ،ڈھوک منشی میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 06 افراد کو زخمی کرنے والا مرکزی ملزم احتشام عرف شامو ساتھی سمیت گرفتار، ،ملزمان احتشام عرف شامو اور ادریس نے سابقہ تنازعہ پر آج فائرنگ اور خنجر کے وار سے راہ گیر بچے سمیت 06 افراد کو زخمی کیا تھا،ملزمان احتشام عرف شامو اور ادریس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے بھی ریڈز کئے جا رہے ہیں، ایس ایچ او ائرپورٹ شہریوں کی جان پر حملہ ناقابل قبول ہے، ایس پی پوٹھوہارملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس پی پوٹھوہار

Rawat: (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, November 14, 2021) * Rawalpindi Airport Police operation, the main accused Ehtesham alias Shamoo along with his accomplices has been arrested, including the main accused who shot and injured 06 people during a fight in Dhok Munshi, accused Ehtesham alias Shamoo. Idrees had earlier in the day fired and stabbed six people, including a passer-by, in a previous altercation.

Show More

Related Articles

Back to top button