DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Hamza Zamir Ahmed of Kallar Syedan, achieves Accounting And Finance BA Hons from Newman University Birmingham

لندن؛ حمزہ ضمیر احمد آف کلر سیداں نے نیومین یونیورسٹی برمنگھم سے اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس بی اے آنرز ڈگری حاصل کی

لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ،26اکتوبر2021)— حمزہ ضمیر ولد میاں ضمیر احمد اور مرحوم میاں محمد اسلم اور مرحوم میاں محمد اکرم کے پوتے (الف چوک، سر صوبہ شاہ) نے کامیابی کے ساتھ اپنی ڈگری مکمل کی اور نیومین یونیورسٹی برمنگھم یو کے سے اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس میں بی اے آنرز کی ڈگری حاصل کی۔ حمزہ کے تمام اہل خانہ اور برطانیہ اور پاکستان کے دوستوں نے انہیں اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور ان کے مستقبل کے کیرئیر کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

London; Hamza Zamir son of Mian Zamir Ahmed and grandson of Late Mian Muhammad Aslam and Late Mian Muhammad Akram ( Alaf chowk, Sar Suba Shah, Pakistan) successfully completed his degree and has graduated in Accounting And Finance BA Hons from Newman University Birmingham UK. All of Hamza’s Family and Friends in UK and Pakistan Congratulate him on this great achievement and wish him all the best in his future career.

Show More

Related Articles

Back to top button