DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Raja Ehsan of Gujar Khan congratulated on birth of his grandson

لندن؛ہیمل ہیمپسٹڈ , راجہ احسان آف نڑالی دادا بن گئے دوست احباب کی طرف سے مبارکباد۔

لندن؛ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , افتخار وارثی،16اکتوبر2021)—برطانیہ کے علاقے ہیمل ہیمپسٹڈ میں مقیم نڑالی کے رہائشی راجہ احسان دادا بن گئے دوست احباب کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی گزشتہ روز چئیرمین پوٹھوار ڈاٹ کام محمد نصیر راجہ، ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران حبیب الرشید، کونسلر چشم راجہ عمر حیات، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی,راجہ غضنفر علی اور حاجی حنیف صاحب نے راجہ احسان کی رہائش گاہ پر جا کر پوتے کی مبارکباد پیش کی راجہ احسان صاحب سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔ راجہ احسان صاحب نے اپنے پوتے کا نام محمد ذیشان رکھا

London (Pothwar.com, Iftikhar Warsi, 16 October 2021) * Raja Ehsan of Narali, Gujar Khan who lives in Hemel Hempstead, UK, has become a grandfather, he was congratulated by friends Mohammad Naseer Raja, Habib Rashid, Raja Umar Hayat, Iftikhar Warsi, Raja Ghazanfar and Haji Hanif. Raja Ehsan thanked all the friends who visited him to see his grandson Zeeshan.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button