DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Two arrested for air firing were released after reconciliation between the two sides

کلر سیداں بازار میں فائرنگ کرنے اور نوجوان محنت کش پر تشدد کے واقعے کا ڈراپ سین،فریقین میں صلح کے بعد ملزمان کو رہا کر دیا گیا

کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 26ستمبر2021ء)—کلر سیداں بازار میں فائرنگ کرنے اور نوجوان محنت کش پر تشدد کے واقعے کا ڈراپ سین،فریقین میں صلح کے بعد ملزمان کو رہا کر دیا گیا۔ واقعہ کے فوری بعد وہاں موجود سٹی ٹریفک وارڈن بلال نے کلرسیداں پولیس کو بذریعہ فون اطلاع کی مگر پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی واقعہ کے بیس گھنٹوں بعد ضلع پولیس کی مداخلت پر کلرسیداں پولیس نے کسی بھی کاروائی کے لیئے کسی مدعی کی تلاش شروع کردی اور تشدد کے شکار نوجوان سے درخواست وصول کرکے مقدمہ درج کیا گیا۔ملزمان محمد علی اور اظہار کو گرفتار کرکے تھانے کی حوالات میں بند کردیا گیا اور پھر اتوار کے ہی روز فریقین میں صلح ہو گئی اور ڈیوٹی جج نے صلح کی درخواست قبول کرتے ہوئے مقدمے کے ملزمان کی رھائی کا حکم دیا جس کے فوری بعد انہیں حوالات سے رھا کردیا گیا۔ ادہر ضلع پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں دعویٰ کیا گیا کہ ایس ڈی پی اوکہوٹہ کی سربراہی میں ایس ایچ او کلرسیداں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کر کے پھل فروش ریڑھی بان پر تشدد کرنے اور دھمکیاں دینے والے02ملزمان کو گرفتارکرلیا،ایس ڈی پی اوکہوٹہ کاکہناتھاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کر کے شہریوں کو دھمکانہ ناقابل برداشت ہے۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, September 26, 2021) * The two accused released after a reconciliation between the parties in the incident of firing in Kallar Syedan ​​Bazaar and violence against a young worker. Immediately after the incident, City Traffic Warden Bilal informed the Kallar Syedan police by phone but the police did not respond. Twenty hours after the incident, after the intervention of the district police, the Kallar Syedan police started searching for the accused. The case was registered after receiving a request from the victim. The accused Mohammad Ali and Izhar were arrested and handed over to the police station and then on Sunday the parties reached a settlement after which they were released from custody. Meanwhile, a press release issued by the district police claimed that SHO Kallar Syedan led by SDPO Kahuta along with his team arrested 02 accused of torturing and threatening a fruit seller by firing in the air. SDPO Kahuta said that the accused would be challaned to the court with solid evidence regarding the air firing.

چوآ خالصہ میں دیہی مرکز مال (کمپیوٹر سینٹر لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن مرکز) قائم کر دیا

Established of Rural Center Mall (Computer Center Land Record Management and Information Center) at Choa Khalsa

کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 26ستمبر2021ء)— پنجاب حکومت نے کلر سیداں کے دوسرے بڑے قصبے چوآ خالصہ میں دیہی مرکز مال (کمپیوٹر سینٹر لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن مرکز) قائم کر دیا ہے۔جس کے انچارج نائب تحصیلدار منصور احمد مرزاہوں گے۔ ان کی معاونت کے لیے گرداورراجہ مسعود عباسی،پٹواری راجہ شاہد محمود، بابرمصطفی اور ایک عدد کمپیوٹر آپریٹر ہوں گے۔جوتمام اقسام کے فرداور انتقالات جاری کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ قانون گو چوآ خالصہ میں اس وقت دس پٹوار سرکل کام کر رہے ہیں جن میں پٹوارسرکل چوآخالصہ، دوبیرن کلاں، نلہ مسلماناں،منیاندہ،ممیال،دھمالی،کنوہا،پنڈورہ،ٹکال اورسموٹ شامل ہیں۔

دوسراٹھیکیدار شاہد محمود میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان ہا کی کلب منگال نے جیت لیا

Second Contractor Shahid Mehmood Memorial Hockey Tournament Final Pakistan, Club Mangal Wins

کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 26ستمبر2021ء)—دوسراٹھیکیدار شاہد محمود میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان ہا کی کلب منگال نے جیت لیا۔ٹورنا منٹ کا فائنل ا تو ا ر کے ر و ز کلر سیداں سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں پا کستا ن ہا کی کلب منگا ل ا و ر چک چکو ڑ ا ہا کی کلب چکو ا ل نے زبردست کھیل کا مظاہری کیا اور مقررہ وقت ختم ہونے تک میچ برابر رہا۔اور فیصلہ پلینٹی کیکس پر ہوا جس میں پاکستان ہاکی کلب منگا ل ایک گول کی برتری سے فتح اپنے نام کر لی۔میچ کے اختتام پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راجہ صغیر احمد، چیئرمین بلدیہ شیخ عبدالقدوس، راجہ طلال خلیل،انجنیئر راجہ نزاکت حسین اور دیگر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

جمعہ کے ر و ز مہنگا ئی کے خلا ف نکا لی گئی ا حتجا جی ر یلی

Rally taken out over inflation

کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 26ستمبر2021ء)—جما عت ا سلا می کلر سید اں کے ا میر جا و ید ا قبا ل نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کا کنٹر و ل آ ئی ا یم ا یف کے پا س ہے ملک میں نا ا ہل حکمر ا نو ں کی و جہ سے مہنگا ئی،بے ر و ز گا ر ی صحت،تعلیم ا و ر پا نی کی قلت کی و جہ سے لو گ پر یشا نی کا شکا ر ہیں۔ ملک میں مہنگا ئی کے سیلا ب میں ہر آ د می کی ز ند گی مشکلا ت کا شکا ر ہے۔ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر ا نہو ں نے جمعہ کے ر و ز مہنگا ئی کے خلا ف نکا لی گئی ا حتجا جی ر یلی سے خطا ب کے د و ر ا ن کیا ر یلی مر ید چو ک سے شر و ع ہو کر مین چو ک میں مقر ر ین نے خطا ب کیا جس میں حا جی محمد مشکو ر،محمد تو قیر،عبد ا لو د و د عا مر ا و ر د یگر نے خطا ب کیا جا و ید ا قبا ل نے کہا کہ مہنگا ئی کی و جہ سے کر و ڑ و ں پا کستا نیو ں کی ز ند گی ا جیر ن ہے عو ا م یو ٹیلٹی بلز،بچو ں کی فیسو ں ا و ر مہنگا ئی کے ستا ئے ر و ز بر و ز مر یض بنتے جا ر ہے ہیں ہر چیز عو ا م کی قو ت خر ید سے با ہر ہے پا کستا ن کا د ا ر لحکو مت نا ا ہل نما ئند و ں کی و جہ سے بد تر ین مسا ئل کا شکا ر ہے ا نہو ں نے کہا کہ عو ام جما عت ا سلا می کا سا تھ د ے کیو نکہ ہمیشہ جما عت ا سلا می نے عو ام کے حقو ق کے لیے آ و ا ز بلند کی ہے ر یلی کے شر کا ء نے ہا تھو ں میں پلے کا ر ڈ ا ٹھا ر کھے تھے۔

عبدالصبور گجر رشتہ اذدواج سے منسلک ہو گئے۔دعوت ولیمہ ہدوالا گجراں میں ہوئی

Wallima ceremony of Abdul Saboor Gujjar held in Hadowala Gujran

کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 26ستمبر2021ء)—چوہدری عاصم گجر کے ماموں زاد بھائی عبدالصبور گجر رشتہ اذدواج سے منسلک ہو گئے۔دعوت ولیمہ ہدوالا گجراں میں ہوئی جس میں چیئر مین چوہدری شفقت محمود،مسعود بھٹی، چوہدری اعجاز حسین گجر ایڈوویٹ،نمبردار اللہ دتہ،چوہدری توفیق،ملک اکرم ملک،حبیب ذاکر،ملک نعمان،راجہ مانی گہر، صدر پریس کلب کلر سیداں شیخ قمر السلام، سمیت سیاسی سماجی و کاروباری حلقوں نے شرکت کی۔

تعزیت

کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 26ستمبر2021ء)—سابق تحصیل ناظم گوجرخان چوہدری محمد عظیم،چیئر مین بلدیہ کلر سیداں شیخ عبدالقدوس، چیف آفیسر بلدیہ صاحبزادہ عمران اختر،چوہدری طارق ریاض، سجاد ستی، راجہ محمد فیاض، راجہ شیر بہادر، ظفر عباس مغل، محمد زبیر کیانی، راجہ علی اصغر، راجہ زاہد خورشید ایڈووکیٹ، چیئر مین ناصر تاج، چوہدری محمد خالد، راجہ عرفان، کرنل خورشید اکبر، محمد جاوید بٹ، الحاج غلام ظہیر، چوہدری جمیل اکرم نے گاؤں سہوٹ حیال جا کر نمبردار اسد عزیز سے ملاقات کی اور ان سے ان کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button