DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Airport police operation, accused of torturing children arrested

تھانہ ائیر پورٹ پولیس کی کاروائی،بچوں پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

روات (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 24ستمبر2021ء)—تھانہ ائیر پورٹ پولیس کی کاروائی،بچوں پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار۔تھانہ ائیرپورٹ پولیس کو متاثرہ بچوں کے بھائی نے درخواست دی کہ میرے بھائی موٹرسائیکل مکینک ورکشاپ پر کام سیکھ رہے ہیں،جہاں ملزم فہیم نے انہیں کلچ کیبل کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا،جس پر ائیرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کیااور ایس ایچ اوائیرپورٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بچوں پر تشدد کرنے والے ملزم فہیم کو فوری طورپر گرفتار کرلیا،ایس پی پوٹھوہارنے ایس ایچ اوائیرپورٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ عورتوں اور بچوں پر تشددناقابل برداشت ہے۔

Rawat ( Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, September 24, 2021) * Airport police operation, accused of torturing children arrested. The accused Fahim tortured children with a clutch cable, on which the airport police registered a case and SHO Airport along with its team immediately arrested the accused Fahim who was torturing the children. SP Pothohar praised the SHO Airport and the police team and said that violence against women and children was intolerable.

Show More

Related Articles

Back to top button