DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Councillor Mahmood Hussain first from Gujar Khan to take over as Mayor of Luton

مئیر محمود حسین لوٹن کے پہلے پوٹھواری مئیر منتخب ہونے پر بہت فخر محسوس کرتے ہیں۔

لندن۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ, 23ستمبر2021ء)۔۔۔ لندن؛ کونسلر محمود حسین گوجر خان اور ضلع راولپنڈی سے لوٹن کے میئر کا عہدہ سنبھالنے والے پہلے شخص بن گئے ہیں۔ کونسلر محمود حسین پوٹھواری ہونے کی حٰثیت سے لوٹن کے میئر ہونے پر بہت فخر محسوس کرتے ہیں۔کونسلر محمود حسین گوجر خان میں میرہ شمس کے نزدیکی گاؤں ڈھوک چھنی سے ہیں اور لوٹن میں انتہائی قابل احترام سینئر کونسلر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میئرل لباس پہننے کے بعد اپنی قبولیت تقریر میں مئیر محمود حسین نے اپنے ذاتی دکھ کا ذکر کرتے ہوئےکہا انھوں نے اپنے بھائی کو وبائی مرض کے دوران کووڈ سے اوراپنےماں ، باپ اور بیٹے کو کووڈ بحران سے قبل اس دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے دیکھا۔انہوں نے کہا کہ اپنے اتنی قریبی رشتوں کو بہت ہی کم عرصے میں کھونے پر وہ انتہائی غمزدہ ہیں اپنے مئیر بننے پر ان کا کہنا تھا کہ “یہ میرے والد ، ماں ، بھائی اور بیٹے کے لیے بہت خاص دن ہوتا۔” “وہ انتہائی فخر محسوس کرتے ، لیکن افسوس کہ وہ اب دنیا میں موجود نہیں۔

London; London; Councillor Mahmood Hussain has become first from Gujar Khan and Distt Rawalpindi to take over as Mayor of Luton. Councillor Mahmood Hussain sai he is very proud to be Luton Mayor of Pothwari origin.

Councillor Mahmood Hussain is from village Dhok Channi near Maira Shamas in Gujar Khan and is a very respected senior councillor in Luton.

Luton’s new mayor has said the close family he has lost would have been ‘extremely proud’ to see him take office.

In his acceptance speech after putting on the mayoral robes, Labour Farley councillor Mahmood Hussain referred to his own personal loss, having seen his brother die during the pandemic and his mother, father and son prior to the Covid crisis.

“It would have been a very special day for my father, mother, brother and son,” he said. “They would have been extremely proud, but sadly they all died.

Show More

Related Articles

Back to top button