Kahuta; Work on water supply scheme will be started soon. Top officials of Public Health Engineering
جلد از جلد واٹر سپلائی اسکیم کا کام شروع کیا جائے گا۔پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے اعلیٰ حکام
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
وفاقی ترجمان صداقت علی عباسی اورایم پی اے راجہ صغیر احمد کی 30 کروڑ کی فنڈنگ اور چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضٰی کی خصوصی کاوش سے کہوٹہ واٹر سپلائی اسکیم شروع کرنے کے حوالے سے گذشتہ روز ایس ای قیصر رضا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ایکس ای این شعیب ضیاء،ایس ڈی او راجہ ناصر، انجینئر ساجد منیر نے ہمراہ صدر پی ٹی آئی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان،سب انجینئرایم سی کہوٹہ راجہ زاہد اسلم،نائب صدر پی ٹی آئی کہوٹہ سردار مظہر اور سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی کہوٹہ ملک عامر محمود کے واٹر فلٹریشن پلانٹ اور نالہ لنگ پر موجود واٹر سورسز کے مقام کا دورہ کیا،ایس ای قیصر رضا کو ایس ڈی او راجہ ناصر کی طرف سے نئی ڈسٹری بیوشن لائنیں بچھانے،پانی کی ایک عدد نئی ٹینکی،واٹر فلٹریشن پلانٹ کی اپ گریڈیشن پر مکمل بریفنگ دی گئی اس موقع پر راجہ وحید احمد خان نے بھی چند تجاویز دی جس پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے اعلیٰ حکام کی طرف سے یہ یقین دہانی کرائی گئی کہ ان پر بھی غور کر کے عملی جامہ پہنانے کی کوشش کریں گے اور جلد از جلد واٹر سپلائی اسکیم کا کام شروع کیا جائے گا۔
Kahuta; Federal Spokesperson Sadaqat Ali Abbasi and MPA Raja Saghir Ahmed’s Rs 300 crore funding and special efforts of Chairman RDA Raja Tariq Mahmood Murtaza to launch Kahuta Water Supply Scheme N Shoaib Zia, SDO Raja Nasir, Engineer Sajid Munir accompanied by President PTI Kahuta Raja Waheed Ahmed Khan, Sub Engineer RMC Kahuta Raja Zahid Aslam, Vice President PTI Kahuta Sardar Mazhar and Secretary Information PTI Kahuta Malik Amir Visited the site of Mahmood’s water filtration plant and water sources at Nala Ling, laid new distribution lines by SDO Raja Nasir to SE Qaiser Raza, upgraded a new water tank, water filtration plant. Raja Waheed Ahmad Khan also gave some suggestions on the occasion, on which he was assured by the top officials of Public Health Engineering that they would also consider them and try to put them into practice as soon as possible. Work on the water supply scheme will begin soon.
وزیر اعظم آزاد ریاست جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سابق ایم پی اے و چیرمین پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ صوبہ پنجاب کرنل محمد شبیر اعوان کی ملاقات
Prime Minister of Independent State of Jammu and Kashmir Sardar Abdul Qayyum Niazi meets former MPA and Chairman Planning and Development Punjab Colonel Muhammad Shabbir Awan
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
وزیر اعظم آزاد ریاست جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے سابق ایم پی اے و چیرمین پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ صوبہ پنجاب کرنل محمد شبیر اعوان کی ملاقات۔ الیکشن میں کامیابی کے بعد وزیر اعظم منتخب ہونے اور حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ان کو مزید کامیابی اور احس طریقے سے حکومتی نظام چلانے کی دعا کی دی اس موقع پر انہوں نے دن کا کھانا بھی اگھٹے کھایا۔وزیر اعظم آزاد ریاست جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے سابق ایم پی اے و چیرمین پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ صوبہ پنجاب کرنل محمد شبیر اعوان کا شکریہ ادا کیا۔
مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء راجہ ندیم احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں کا مختلف یونین کونسلوں کا دورہ
PML-N Constituency PP-7 Leader Raja Nadeem Ahmed Candidate for Tehsil Nazim Kallar Syedan Visits Various Union Councils
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء راجہ ندیم احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں کا مختلف یونین کونسلوں کا دورہ۔مختلف مقامات پر افتتاحی تقاریب میں شر کت کی، دعوت ولیمہ میں شر کت جبکہ مختلف جگہوں پر انہوں نے فوتگی والے گھروں میں حاضری دی مر حومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں،مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء راجہ ندیم احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں نے مختلف یونین کونسلوں کا دورہ اور مختلف مقامات پر افتتاحی تقاریب میں شر کت کی، دعوت ولیمہ میں شر کت جبکہ مختلف جگہوں پر انہوں نے فوتگی والے گھروں میں حاضری دی مر حومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیاانہوں نے چک مرزا جنرل کونسلر راجہ عاصم کے بھائی راجہ سعد صدیق کے دعوت ولیمہ میں شر کت کی،راجہ جاوید کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شر کت کی،کلر سیداں محمد اعجاز بٹ کے صاحبزادے دانش اعجاز بٹ کی دعوت ولیمہ شر کت کی،کلر سیداں حافظ کیش اینڈ کیری کی افتتاحی تقریب،کلر سیداں قاف کلر فیشن کلاتھ ہاؤس کی افتتاحی تقریب،کلر سیداں عبدالوہاب کمیونیکیشن موبائل شاپ کی افتتاحی تقریب میں شر کت کی،ممیام راجہ محمد سبیل کے بھانجے محمد ولید کی دعوت ولیمہ میں شر کت کی،کلر سیداں صحافی عبدالعزیز پاشا کی بھانجی کی تقریبِ رخصتی کی تقریب میں شر کت کی،کلر سیداں ممبر سنسر بورڈ اور سینئر مسلم لیگی رہنما محمد ظریف راجا کی بھانجی کی رخصتی کی تقریب میں،کلر سیداں پوٹھوہار جیولرز کے اونرز چوہدری توقیر اور حاجی ابرار کی والدہ مرحومہ کی وفات پر،چوآ خالصہ ڈھوک بنگیال راجہ محمد خطاب کی والدہ مرحومہ کی وفات پر،ساگری سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمن کی والدہ مرحومہ کی وفات پرلواحقین سے اظہارتعزیت کی اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔