Italy; Solidarity Day with Kashmiri observed in Brescia, Italy
بریشیا اٹلی میں کشمیر سے یوم یکجہتی منایا گیا
اٹلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم چوہدری امجد۔۔ اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے مدنی دارالسلام مسجد لومیزانے کے صدر جناب چوہدری محمد فاروق صاحب کی زیر قیادت جلوس کی شکل میں بریشیا پارکو تاریلو میں بھارت کے خلاف پر امن احتجاج کیا گیا جس میں اٹلی سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس طرح کشمیر پر بھارت کی طرف سے 2 سال سے کرفیو نافذ کر رکھا ہے اور کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس سلسلے میں 8 اگست بروز اتوار کو بریشیا اٹلی میں کشمیر سے یوم یکجہتی منایا گیا
Italy; A peaceful protest against India was held in Brescia Parko Tarilo in the form of a procession led by the President of Madni Darul Aslam Masjid Lumizane, Mr. Chaudhry Muhammad Farooq, in solidarity with the Kashmiri brothers and sisters living in Italy. A large number of people attended the event as India has imposed a curfew on Kashmir for two years and is trying to suppress the Kashmiris’ independence movement.