DailyNewsPothwar.com

Dadyal, AJK: Rallies and protests held in Azad Kashmir and Pakistan against India on Kashmir Exploitation Day

یومِ استحصالِ کشمیر پر ملک بھر میں بھارت کیخلاف ریلیاں، احتجاج

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے 5 اگست کے اقدام کو آج 2 برس مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں بھارت کے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و جبر کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔آج کا دن مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے دوسال سے مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم اور جبر کے پہاڑ ے توڑے ہیں پوری ریاست کو جیل میں تبدیل کیا ہے شہادتیں گرفتاریاں موبائل انٹر نیٹ سروس بند کر دی بین الاقومی تنظیموں اور میڈیا کو رسائی نہ دی بوڑھے بچے مریض طلباء وطالبات انتہائی مشکلات سے گزرے میں سلام پیش کرتے ہیں ان خیالات کااظہار کا آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس کے تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیا،سٹی صدر چوہدری غلام سرور،شیخ خالد محمود،سٹی نشراشاعت وقار بشیر نے کہا کہ دوسال قبل بھارت نے مقبوضہ کشمیر یکطرف غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں انہوں کہا کہ بھارت ان مظالم کے خلاف ڈڈیال میں ایک منٹ کی خاموشی اور ٹریفک روکی گئی تحصیل صدر مسلم کانفرنس چوہدری اورنگزیب لکھیانے بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر اور مقبوضہ وادی کے فوجی محاصرے کو دوسال مکمل ہو نے پر ہونے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے آج پوری قوم استحال منائے گیا اس بھلوٹ میں چوہدری اوریگزیب لکھیا کر کر تقریب منعقد ہو ئی جس مسلم کانفرنس کے کارکنوں نے شرکت کی اس موقع اقوام متحدہ مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کے وزیراعظم مودی سے مطالبہ کریں کہ جلدازجلدمقبوضہ کشمیر مسلمانوں پر مظالم بند کرائے اور مقبوضہ جلد ازجلداپنی پرنی حیثیت پر واپس لائے

Dadyal, AJK; Kashmir Exploitation Day is being observed across the country today on the completion of 2 years of India’s August 5 move on Occupied Kashmir. Today is the darkest day in the history of Occupied Kashmir. For the last two years, the Modi government has broken down the mountains of oppression on the Muslims of Occupied Kashmir. The entire state has been turned into a prison. Internet service shut down, international organizations and media denied access, elderly children, sick students suffer in times of extreme hardship. Sarwar, Sheikh Khalid Mehmood, City Broadcasting Waqar Bashir said that two years ago, India illegal actions in occupied Kashmir. The AJK Leaders have demanded that the Prime Minister of India Modi should immediately end the atrocities against the Muslims in occupied Kashmir and bring the occupied Kashmir back to its former status as soon as possible.

ڈڈیال میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بڑی تیزی سے جارہی

Corona vaccination is in full swing in Dadyal

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…ڈڈیال میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بڑی تیزی سے جارہی سروس دے رہا ہے تفصیلات کے ڈڈیال شہر کے پرانے ہسپتال اور تحصیل ہیڈکواٹر میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل بڑی تیزی سے ہو رہا اگر اسی طر ح اس کورونا ویکسینیشن ہو تی رہی تو بہت پوری تحصیل ڈڈیال کے لوگوں لگاجائی گئی کورونا ویکسینیشن سنٹر پر ایک کونٹر پر ایک خواتین مرد کے ساتھ ایک آئی ڈی کئے جاتے ہیں اور الگ الگ ویکسین لگائی جاتی ہے ویکسین سنٹر پر عملہ زیادہ وقت ڈیوٹی دے رہا ہے یہ کورونا کی چوتھی لہر جو کہ انتہائی خطرہ ناک ہے عوام علاقہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ جلد ازجلد ویکسین لگاؤ لے ان دن میں ضلع میرپور درجنوں کررونا کیسزپوزٹیوآئے رہے ہیں جبکہ ہم نے sopsعمل نہیں کر رہے ہیں اور نہ سیریس ہیں اپنی مہداروں کو پور کر نے ہو گا مظفر آباد سمیت دیگر جگہ پر کیسزکی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہو رہا ہے اور لاک ڈاؤں کے متعلق سخت اقدمات کئے جائیں گے تحصیل ڈڈیال کی عوام سے خصوصی انجمن تاجران سے اپیل کرتے ہیں وہ تمام دوکاندار تعاون کریں اور کررونا سے نجات کے جلد از جلد ویکسین لگائی اور زمہداری شہر ی بنے

Show More

Related Articles

Back to top button