DailyNewsPothwar.com

Dadyal, AJK; Boys degree Dadyal could not stand the rain and water started dripping from the roof

بوائزڈگری ڈڈیال بارش برداشت نہ کر سکامین ہال کی چھت سے بارش کے باعث مختلف مقامات سے پانی ٹپکنے لگا

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…بوائزڈگری ڈڈیال بارش برداشت نہ کر سکامین ہال کی چھت سے بارش کے باعث مختلف مقامات سے پانی ٹپکنے لگا محکمہ تعلیم کالجزآزاد کشمیر کی عدم توجہ کے باعث بڑا واقعہ رونما ہو سکتا ہے سیاسی سماجی حلقوں نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کی جاری مون سون باشوں کے دوران ڈڈیال شہر میں قائم گورنمنٹ بوائزڈگری کالج ڈڈیال کیمین ہال کی چھت سے پانی ٹپکنے لگا اور تصاویر میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ مختلف مقامات پر پانی ٹپکنے لگاہے نیچے فرش پر گرنے لگا ہے محکمہ تعلیم وکالجز کی عدم توجہ کے باعث کسی بھی وقت چھت سے سیمنٹ کے چھوٹے یا بڑے ٹکڑے گرنے سے نہ صرف زخمی بلکہ انسانی جانوں کے ضائع ہو نے کا اندیشہ جارہا ہے اور یہ بلڈنگ اعلیٰ حکام کی توجہ کی منتظر ہے واضح رہے کہ گورنمنٹ ڈگری بوائزکالج ڈڈیال مین حال میں سالانہ امتخانات،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتخانات سیمت مختلف تقربیاًت منعقد کی جاتی ہیں اور اس حال میں بڑی تعداد میں لوگ اور طلبہ جمع ہو تے ہیں سیاسی سماجی حلقوں سمیت عوام علاقہ نے چیف سکرٹری آازدکشمیر سے اپیل کی ہے کہ نوٹس لیا جائے

Dadyal, AJK; Due to inadvertent rain, water started dripping from the roof of Hall. Due to inattention of Education Department Colleges, Azad Kashmir, a major incident may take place. Political and social circles demanded immediate notice from Chief Secretary Azad Kashmir. According to the details given, water started dripping from the roof of Government Boys Degree College Dadyal during the ongoing monsoon rains and it can be clearly seen in the pictures that water has started dripping at various places and falling down on the floor. Due to the inattention of education and colleges, not only injuries but also human lives are feared to fall from the roof at any time due to small or large pieces of cement and this building is awaiting the attention of higher authorities. It should be noted that Government Degree Boys College At present, various events are being held in Dadyal, including the annual examinations, Allama Iqbal Open University examinations and a large number of people and students are gathering at this time. The people, including political and social circles, have appealed to the Chief Secretary, Azad Kashmir to take notice.

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ہی وزیراعظم آزاد کشمیر ہونے چاہے

Pakistan Tehreek-e-Insaf Azad Kashmir President Barrister Sultan Mehmood Chaudhry should be the Prime Minister of Azad Kashmir

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)…پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ہی وزیراعظم آزاد کشمیر ہونے چاہے کیونکہ واحد کشمیر ی لیڈر ہیں جن نے پاکستان بلکہ پوری دنیامیں ان کی پہچان ہے جن نے پور ی دنیامیں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کرتے ہیں بیر سٹر سلطان محمود واحد بین الاقومی سیاست جن پوری دنیامیں ان کی پہچان ہے اس لئے کے بیرسٹر سلطان محمود ہی وزیراعظم ہونے چاہے ا ن خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما الحاج چوہدری امیر زمان حنفی نے صحاجیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بیرسٹر محمود ہی وہ واحد لیڈر جس نے برطانیہ،امیریکہ دیگر ممالک میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرائے تھا جس کی وجہ پوری بلکہ یورپ،ودیگر اسلامی ممالک جن میں مسئلہ کشمیر اجاگر ہیں بلکہ وہ آزاد کشمیر لیڈ ر جوایک مرتبہ وزیراعظم رہنے چکے ہیں ان کو سیاست میں کافی تجربہ رکھتا ہیں وہ آزاد کشمیر کے تمام مسائل کے واقف ہیں انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سطان محمود چوہدری کو اسمبلی ممبران کی حمایت حاصل ہو گئی ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کرتے ہیں سردار تنویر الیاس جو ابھی کچھ ماہ پہلے ہی جماعت میں شامل ہو ئے تھے لیکن بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کافی عرصہ سے اس جماعت میں شامل ہیں اس وزیراعظم کا حق صرف بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ہی ہے ہم امید کرتے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان میراٹ پر فیصلہ کرے گے اور بہت جلد وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے بیرسٹر سلطان محمود کاہی نام فائنل ہو گا

Show More

Related Articles

Back to top button