DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Daytime robbery in Bewal, four armed men rob businessman at gunpoint

بیول میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات, چار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر کو لوٹ لی

بیول(راجہ طارق ایوب,نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) :بیول میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات, چار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر کو لوٹ لیا جبکہ فائرنگ کرکے ایک شخص کو بھی زخمی کردیا ,تفصیلات کے مطابق بیول شہر میں اعوان کیش اینڈ کیری پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات چار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر دکاندار سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لیے اور فائرنگ کرکے ایک شخص فخر عباس کو بھی زخمی کردیا واردات کے بعد ڈاکو ہنڈا موٹر سائیکل اور کار میں فرار ہوگے اس سے دو ہفتے قبل بیول سموٹ روڈ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جبکہ موہڑہ بھٹیاں, بیول ٹکال روڈ اور دیگر علاقوں میں متعدد ڈکیتی کی وارداتیں ہوچکی ہیں لیکن پولیس تاحال کسی بھی واردات کا سراغ لگانے میں ناکام ہے بیول شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باعث تاجر برادری نے احتجاج کا اعلان کردیا

Gujar Khan; According to details, four armed men robbed a businessman at a gun point in Awan Cash & Carry in Bewal city. Robbers looted Rs 1.5 lakh from a shopkeeper and opened fire, injuring a man Fakhar Abbas. After the incident, the dacoits fled in a Honda motorcycle and car. Two weeks ago, a robbery took place on Bewal Smot Road There have been several robberies on the road and in other areas, but police have so far failed to track down any of the incidents.

Show More

Related Articles

Back to top button