DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Meeting held at Jamia Dar-ul-Uloom Islamia Dera Chaudhry Hayat Ali Chakiala in regarding public rally in Liaqut Bagh

یکم جولائی لیاقت باغ میں منعقدہ ہونے والی تحفظ مدارس کانفرنس کی تیاریوں اور رابطہ مہم کے سلسلے میں تحصیل کلرسیداں میں جامعہ د ارالعلوم اسلامیہ ڈیرہ چوہدری حیات علی چکیالہ میں اجلاس

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—یکم جولائی لیاقت باغ میں منعقدہ ہونے والی تحفظ مدارس کانفرنس کی تیاریوں اور رابطہ مہم کے سلسلے میں تحصیل کلرسیداں میں گزشتہ روز امیر جے یوآئی تحصیل کلرسیداں مولانااحسان اللہ چکیالوی کی صدارت میں جامعہ د ارالعلوم اسلامیہ ڈیرہ چوہدری حیات علی چکیالہ میں اجلاس منعقد ہوااجلاس میں راولپنڈی کانفرنس میں بھرپور شرکت کے حوالے سے تیاریوں کاجائزہ لیاگیاتشہیری مہم میں پینافلیکس اور سوشل میڈیاپر بھرپورانداز میں مہم کی جاری ہے رابطہ مہم میں روز کی بنیادوں پر مساجد ومدارس تاجر وکلاء ٹیچر زاور کسانوں سے ملاقاتیں کی جارہی ہیں کانفرنس میں تحصیل کلرسیداں سے بھرپورعوامی شرکت یقینی بنائی جائے گی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانااحساں اللہ چکیالوی نے کہاہے جبر کاکوئی قانون قبول نہیں کریں گے متنازعہ اوقاف قوانین بنیادی انسانی حقوق اور مدارس کی حریت کے خلاف ہے مدارس کی حریت اور آزادی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے تحفظ مدارس کانفرنس ظالمانہ اوقاف قوانین کے خلاف فیصلہ کن سنگ میل ثابت ہوگا مفتی قاسم چلاسی،مولاناسلیم ربانی،مفتی تاج الرحیم،مفتی زبیر غفاری،مولانا عبداللہ شاہ،مولاناعبداللہ ندیم،قاری محمدیوسف،مفتی مطیع اللہ،مولاناعبدالرحمن،مولاناراشد کشمیری،قاری عبدالحفیظ،مولانا عامر عباسی،مولاناخلیل اللہ،مولانااحتشام،مولاناضیاء اللہ،مولانازاہد تاج،قاری عبدالرحمن،راجہ ضیاء بشیر،شیخ حسن ریاض،حاجی محمدجلیل،مرزا عبدالقدیر ودیگر نامور شخصیات اپنے اپنے علاقوں سے عوام الناس اور مدارس سے محبت کرنیوالے احباب کو لے کر تحفظ مدارس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

Kallar Syedan; A meeting was held at Jamia-e-Dar-ul-Uloom Islamia Dera Chaudhry Hayat Ali, Chakiala under the chairmanship of Amir JUI Tehsil Kallar Syedan Maulana Ehsanullah Chakialvi in ​​Tehsil Kallar Syedan in connection with the preparations and coordination campaign of Tahfiq Madrassas Conference to be held on July 1 in Liaquat Bagh Preparations for full participation in the conference have been reviewed. The campaign is in full swing on Penaflex and social media. Meetings with mosques, madrassas, traders, lawyers, teachers and farmers are being held on a daily basis in liaison to campaign. Full public participation from Tehsil Kallar Syedan has been ensured. Addressing the meeting, Maulana Ahsanullah Chakialvi said that no law of coercion will be accepted. Controversial endowment laws are against basic human rights and freedom of madrassas. Freedom of madrassas and freedom will not be jeopardized. Mufti Qasim Chalasi, Maulana Salim Rabbani, Mufti Taj-ur-Rehman, Mufti Zubair Ghaffari, Maulana Abdullah Shah, Maulana Abdullah Nadeem, Qari Muhammad Yusuf, Mufti Mati Al Maulana Abdul Rehman, Maulana Rashid Kashmiri, Qari Abdul Hafeez, Maulana Amir Abbasi, Maulana Khalilullah, Maulana Ehtesham, Maulana Ziaullah, Maulana Zahid Taj, Qari Abdul Rehman, Raja Zia Bashir, Sheikh Hassan Riaz, Haji Muhammad Jalil, Mirza Abdul Qadir and other eminent personalities from their respective areas participated. And with the help of friends who love madrassas, Tahfiq Madrassas will attend the conference.

یونین کونسل ساگری کے موضع ڈہکالہ میں امتیاز چوہان اور ملک احسان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری

Imtiaz Chauhan and Malik Ehsan Memorial Cricket Tournament continues at Mouza Dahkala of Union Council Sagri

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)— یونین کونسل ساگری کے موضع ڈہکالہ میں امتیاز چوہان اور ملک احسان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری، جس میں علاقہ کی 12ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر سائیں فاروق فوقی نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کھیلوں کے میدان نوجوانوں کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں، کھیلوں کے ذریعے نوجوان منفی سوچ اور منفی سرگرمیوں سے بچ سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیموں کے دو گروپ بنا دیے ہیں تمام میچ لیگ سسٹم کے تحت کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں ملک احسان مرحوم کلب ڈہکالہ، امتیاز چوہان مرحوم کلب ڈہکالہ، بھٹی کلب ڈہکالہ، بھٹی کلب سنگھوری، ڈھوک میرا کلب، مانگا کلب، توپ مانکیالہ کلب، ینگ کلب کھوہ، ٹائیگر کلب ددھاری، ملک کلب ڈھوک حاجی، حماد کلب ساگری موڑ اورخان کلب مانکیالہ اسٹیشن کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button