DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Federal Parliamentary Secretary for Climate Change Naveed Rukhsana Addresses to Tree Planting Campaign in Morra Venice

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی نوید رخسانہ کاموہڑہ وینس میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)— وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی نوید رخسانہ نے کہا ہے کہ ہم صرف پودے لگا نہیں رہے بلکہ ان کے تحفظ کے لیے سخت قانون لا رہے ہیں تاکہ جو لوگ درختوں کا بے دریغ کٹاؤ کرتے ہیں ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گاشجرکاری کے ذریعے ایک لاکھ لوگوں کو نوکریاں دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے موہڑہ وینس میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کیا ہے ہمارے پاس وقت کم ہے اور کام بہت زیادہ کرنا ہے شہری بھی شجرکاری مہم میں نہ صرف بھرپور شرکت کریں بلکہ اس کی حفاظت میں بھی حکومت کی معاونت کریں انہوں نے گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری اراضی سہال میں پودا لگایا،تفصیلات کے مطابق موہڑہ وینس میں شجرکاری مہم کے حوالے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارلیمانی سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی میڈم نوید رخسانہ نے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول میں پودا لگایا۔ اس موقع پر راجہ نعمان اشرف، راجہ شہباز،خضرالطاف ستی، راجہ راشد علی،راجہ عمران محمود الحق کیانی ممبر بیت المال ضلع راولپنڈی ضلع راولپنڈی خواتین ونگ کی صدر میڈم نوید سلطانہ،تحصیل کلرسیداں کی صدر نبیلہ انعام،امیدوار قانون ساز اسمبلی جموں 6 نازیہ نیازاور دیگر بھی موجود تھیں۔

Kallar Syedan; Federal Parliamentary Secretary for Climate Change Naveed Rukhsana has said that we are not only planting trees but also bringing strict laws to protect them so that strict action can be taken against those who cut down trees recklessly. We will provide jobs to millions of people. She expressed these views while addressing a tree planting event in Morra Venice. They planted a tree in the Government Girls Elementary Land, Sihal. Madam Naveed Rukhsana, Parliamentary Secretary, Ministry of Climate Change, planted a tree at Government Girls Middle School. On this occasion, Raja Noman Ashraf, Raja Shahbaz, Khizar Altaf Satti, Raja Rashid Ali, Raja Imran Mahmood-ul-Haq Kiyani Member Bait-ul-Mal District Rawalpindi District Rawalpindi Women’s Wing President Madam Naveed Sultana, Tehsil Kallar Syedan President Nabila Inam, Jammu and Kashmir Legislative Assembly Nazia Niaz and others were also present.

د ا ر ا ر قم سکو ل کلر سید اں میں یتیم بچو ں کے لیے تعلیم سینٹرکا ا فتتا ح

Inaguration cermony of Education Center for Orphans in Dar Arqam School

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—ا لخد مت فا ؤ نڈ یشن کے ضلعی صد ر چو ہد ر ی منیر ا حمد نے کہا ہے کہ ا لخد مت فا ؤ نڈ یشن یتیم بچو ں کی عملی ز ند گی کے لیے اقد ا م کر ر ہا ہے جو بچو ں کی آ نے و ا لی ز ند گی میں ا ن کے لیے آ سا نیا ں پید ا ہو ں گی حضو ر نبی کر یم ﷺ نے کا فر ما ن ہے کہ یتیم کی کفا لت کر نے و ا لے ر و ز محشر میر ے نز د یک ا س طر ح ہو گا جس طر ح ہا تھ کی د و ا نگلیا ں جو ڑ ی ہو ئی ہو تی ہیں۔ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر ا نہو ں نے جمعر ا ت کے ر و ز د ا ر ا ر قم سکو ل کلر سید اں میں یتیم بچو ں کے لیے تعلیم سینٹر کے ا فتتا ح کے مو قع پر خطا ب کے د و ر ا ن کیا ا س مو قع پر ڈ ا ئر یکٹر د ا ر ا ر قم محمد تو قیر ا عو ا ن،محمد جا و ید ا قبا ل،حا جی ا بر ا ر حسین،حا جی مشکو ر حسین،میڈ یم نگہت،میڈ یم شا ئستہ،محمد سہیل نے بھی خطا ب کیا۔چو ہد ر ی منیر ا حمد نے کہا کہ بچوں کے لیے د ا ر ا ر قم سکو ل میں کلا سز کا ا جر ا ء خو ش آ ئند با ت ہے ا و ر ہم و ا لد ین کا شکر یہ ا د ا کر تے ہیں کہ و ا لد ین نے ا پنے بچو ں کو ا لخد مت فا ؤ نڈ یشن کے پا س د ا خل کر ا ئیں۔بچے کو پڑ ھا ئی کے سا تھ عملی تر بیت بھی د ی جا ئے گی یہ مر کز ا س کے لیے کا م کر ے گا و ا لد ین کے تعا و ن سے یہ مر کز کا میا ب ہو گا ڈ ا ئر یکٹر محمد تو قیر ا عو ا ن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تحصیل کلر سید اں میں یہ پہلا مر کز ہے کہ جہا ں یتیم بچو ں کی تر بیت کے لیے تعلیمی سینٹر قا ئم کیا گیا ہے ا و ر یہا ں پر با قا عد گی سے کلا سز کا آ غا ز ہو گا۔ڈ ائر یکٹر آ ر فن کیئر پر و گر ا م شما لی پنجا ب محمد سہیل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ا لخد مت فا ؤ نڈ یشن نے مخیر حضر ا ت کے تعا و ن سے یتیم بچو ں کی عملی تر بیت کا بیڑ ا ا ٹھا یا ہے آ پ لو گ د عا کر یں کے ا للہ پا ک کا میا بی عطا فر ما ئے تقر یب میں یتیم بچے بچیو ں ا و ر ا ن کے و ا لد ین نے شر کت کی۔

چوہدری فیصل حفیظ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں نمازجنازہ گاوں بھلاکھر میں ادا کی گئی

Chaudhry Faisal Hafeez’s mother passed away. Funeral prayers were offered in Bhalakhar village

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری فیصل حفیظ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں نمازجنازہ گاوں بھلاکھر میں ادا کی گئی جس میں سابق رکن اسمبلی محمود شوکت بھٹی،چوہدری صداقت حسین،راجہ ندیم احمد،راجہ صفدر کیانی،چوہدری عبدالغفار،چوہدری واصف ایڈووکیٹ،قمر ایاز،شیخ حسن ریاض،چوہدری توقیراسلم،شیخ حسن فیاض،محمد ظریف راجا،مسعود بھٹی،تنویر ناز بھٹی،شاہد گجر،چوہدری وقاص گجر،شیخ ندیم احمد،شعیب بھٹی،چوہدری عرفان ایڈووکیٹ،نعیم اعجاز بٹ،جاوید چشتی
ایڈووکیٹ،کامران عزیز،عابد زاھدی،حاجی محمد اسحاق،ملک محمد عنصر خان اور دیگر نے شرکت کی۔

کلرسیداں سے تعلق رکھنے والے چار رکنی وفد نے مسلم باغ بلوچستان جا کر معروف سیاسی رہنما عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ میں شرکت

A four-member delegation from Kallar Syedan visited Muslim Bagh, Balochistan and attended the funeral prayers of renowned political leader Usman Kakar.

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—کلرسیداں سے تعلق رکھنے والے چار رکنی وفد نے مسلم باغ بلوچستان جا کر معروف سیاسی رہنما عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ میں شرکت کی ان میں ابراہیم خان،حاجی حسن،گلفراز خان اورقادر خان شامل تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button