DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Breaking news; Fight breaks out between villagers from Darkali and Daryal at Darkali mela, Police force called

درکالی میلے میں ڈریال اور درکالی کے درجنوں لوگوں کی ا ٓپس میں لڑائی ,پولیس فورس طلب

کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—میلے میں شروع ہونے والی دو فریقین کے مابین لڑائی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلر سیداں تک پہنچ آئی ہسپتال ایمرجنسی میں فریقین کی گھمسان کی جاری لڑائی کے باعث 15 پر کال کرکے پولیس فورس کو طلب کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق آج درکالی میں ایک میلہ تھا جہاں ڈریال اور درکالی کے درجنوں لوگ اپس میں لڑ پڑے جس سے متعدد زخمی بھی ہوئے جب ان زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلرسیدان کی ایمرجنسی میں پہنچایا گیا تو فریقین کے مددگار بھی ادہر پہنچ گئے جہاں ان کے مابین ایک بار پھر لڑائی شروع ہو گئی جو بڑی تیزی سے گھمسان کی لڑائی میں بدل گئی اس دوران ہسپتال میں توڑ پھوڑ سے بھی نقصان ہوا ہسپتال انتظامیہ نے اضافی فورس طلب کر لی ہے

Kallar Syedan; According to the details, a Mela was held in Darkali today, Dozens of people from village Daryal and Darkali fought pitch battle at the mela, which resulted in several injuries. When the injured were rushed to the emergency room of Tehsil Headquarters Hospital Kallar Syedan, the helpers of the two sides reached the hospital where the fighting between the two groups started again at the hospital. The hospital management called for additional force as hospital rooms were damaged.

Show More

Related Articles

Back to top button